• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

برج خلیفہ انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج

Share on FacebookShare on Twitter

1۔ بُرج خلیفہ کتنے میٹر بلند اور منزلیں کتنی ہیں؟

دبئی میں 828 میٹر بلند اور 160 سے زائد منازل پر مشتمل ہے۔ برج خلیفہ کا خواب سے حقیقت بننا انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج ہے۔ اس عمارت سے متعلق حقائق اور اعداد وشمار پیش خدمت ہیں۔

2۔ برج خلیفہ کا ڈیزائن کس نے بنایا؟

بُرج خلیفہ کا نقشہ ممتاز امریکی ماہر تعمیرات ایڈرن سمتھ نے مقامی صحرائی پھول سپائڈر للی سے متاثر ہو کر تیار کیا۔

3۔ آرمانی ہوٹل دبئی کہاں واقع ہے؟

برج خلیفہ میں واقع ارمانی ہوٹل دبئی جس کا داخلی راستہ جیورجیو ارمانی کا ڈیزائن کردہ ہے، آنے والوں کو بالکل گھر جیسا محسوس ہوتا ہے اور اس تاثر کو مستحکم کرنے کیلئے ہوٹل میں کوئی استقبالیہ کاؤنٹر نہیں بنایا گیا۔

4۔ برج خلیفہ میں کیا کیا ہے؟

برج خلیفہ ایک کثیر المقاصد عمارت ہے جہاں ارمانی ہوٹل دبئی اور ارمانی ریزیڈنسز کے علاوہ بھی 1.85 ملین مربع فٹ جگہ پر رہائشی اپارٹمنٹس جبکہ 3 لاکھ مربع فٹ جگہ پر دفاتر واقع ہیں۔ علاوہ ازیں، ٹاور میں بہت سے لاؤنجز، ہیلتھ اینڈ فٹنس کلبز، 4 تالاب اور بلندی سے اردگرد کا نظارہ کرنے کیلئے 2 پلیٹ فارمز بھی موجود ہیں۔

5۔ دنیا کی بلند ترین آرٹ گیلری کہاں ہے؟

یہ خبر بھی پڑھیں:  یواےای: شادی کے دوران اسٹنٹ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

برج خلیفہ میں موجود دنیا کی بلند ترین آرٹ گیلری میں دنیا کے 85 سے زائد ممتاز مصوروں کے فن پارے موجود ہیں۔ مصوری کے مختلف سکولز کی نمائندگی کرنے والے یہ فن پارے بنیادی طور پر عرب ثقافت ہی کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

6۔ برج خلیفہ کی تعمیر میں کتنے افراد نے حصہ لیا؟

برج خلیفہ کی تعمیر میں 12 ہزار سے زائد کاریگروں نے حصہ لیا۔ ان کے کام اور مہارت کی عکاس تصاویر کو برج کے ورک ایکشن ریزولوشن روم میں سجایا بھی گیا۔

7۔ آرمانی ریزیڈنسز میں کیا خاص ہے؟

144 آرمانی ریزیڈنسز دبئی برج خلیفہ کے 9 ویں سے 16 ویں فلور تک واقع ہیں۔ ان میں سے ہر اپارٹمنٹ کی فنشنگ لینے والوں کی مرضی کے مطابق کی گئی ہے اور اسے فرنش بھی ان کی خواہش کے مطابق کیا گیا ہے جس کا مقصد شاندار ڈیزائن اور پرآسائش رہائش کو یقینی بنانا تھا۔ اپارٹمنٹس کی ڈیزائننگ اور فرنشنگ میں ہر چیز کا اس قدر خیال رکھا گیا ہے کہ یہ تاثر اور توازن کا حسین امتزاج بن گئے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کار چوری کے دوران چور کو بڑا دھچکا لگ گیا

8۔ برج خلیفہ میں کتنی سیڑھیاں ہیں؟

برج خلیفہ میں کل 2909 سیڑھیاں ہیں جو گراؤنڈ فلور سے 160 ویں منزل تک جاتی ہیں۔

9۔ برج خلیفہ کی منفرد مہک کا کیا سبب ہے؟

برج خلیفہ کے عوامی مقامات پر ایک خصوصی خوشبو کا سپرے کیا جاتا ہے جسے 18 خوشبوئیات کے ملاپ سے بنایا گیا ہے اور جس کو سونگھنا قطعی منفرد احساس سے دوچار کرتا ہے۔

10۔ دنیا میں سب سے زیادہ تصاویر کس عمارت کی کھینچی گئیں؟

برج خلیفہ دنیا کی ان چند عمارتوں میں سے ایک ہے جن کی سب سے زیادہ تصاویر کھینچی گئی ہیں اور بے شمار مزید لوگ بھی ایسا کرنا چاہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسے فوٹوگرافروں کا خواب بھی کہا جاتا ہے۔

11۔ دنیا کی سب سے طاقتور کرینز کا استعمال کہاں ہوا؟

برج خلیفہ کی تعمیر میں دنیا کی 3 سب سے بڑی کرینز استعمال ہوئیں جن میں سے ہر ایک 25 ٹن تک وزن اٹھا سکتی تھی۔

اخقر کو گزشتہ روز برج خلیفہ میں واقعہ آرمانی ہوٹل میں ڈنر کے موقع پر اس عظیم الشان عمارت کو دیکھنے کا موقع ملا۔ بلاشبہ برج خلیفہ انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج ہے۔

تحریر: مفتی نور حسین افضل
اسلامک اسکالر، ماہر تعلیم، مصنف، کالم نویس
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)
صدر: کالمسٹ ایسوسی ایشن اف پاکستان (مشرق وسطی)

Related posts:

طالبان سے 100 افغان طالبات کو اسکالرشپ پر دبئی جانے کی اجازت نہ مل سکی۔

ہزار سےزائد یورپی کمپنیاں سعودی عرب میں سرمایہ کاری کیلیے تیار

سعودی عرب: ماہرین نے رواں سال ماہ رمضان سے متعلق انکشاف کردیا

بحرین کا تعلیمی نصاب سے عرب اسرائیل تعلقات کا سبق حذف کرنے کا حکم

دبئی میں عیدالاضحٰی کی قربانی کے لئے ایپلی کیشنز متعارف کر دی گئیں

ایلومینیم فوائل مسائل سے نمٹنے میں بہترین مددگار

بھارت کے قطر سے ایل این جی خریدنے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط

آن لائن کھانا آرڈر کرنے کے عادی شہری نے ایک کروڑ کا کھانا آرڈر کر دیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021