کویت اردو نیوز،22ستمبر: ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اسلامی ضابطہ لباس کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکےگا۔
بل کے حق میں 152 اور مخالفت میں 34 ووٹ ڈالےگئے جب کہ 7 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
اس بل کو اب بھی قانون بننےکے لیے شورائے نگہبان کی منظوری کی ضرورت ہے۔
مسودہ قانون کے مطابق غیر ملکی یا مخالف حکومتوں، میڈیا، انسانی حقوق کےگروپوں یا تنظیموں کی ایما پر حجاب یا مناسب لباس نہ پہننے والی خواتین کو 5 سے 10 سال تک قید کی سزا دی سکے گا
Related posts:
ہفتے میں 4 دن کام، متحدہ عرب امارات میں مثبت نتائج سامنے آ گئے
قطر ایئرویز ہالیڈے نے رائل چیلنجر بنگلور(آر سی بی) کیلئے فین پیکج پیش کردیا
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دبئی کی خاتون نے ایک ہی رات میں 30 رشتہ داروں کو کھو دیا
عمان سے ایک ہفتہ کے اندر 179 کارکن گرفتار، 245 ملک بدر
سعودی عرب میں طالبات کے امتحانی ہالز میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی
متحدہ عرب امارات نے افغانستان اور انڈونیشیا کے مسافروں کا ملک میں داخلہ بند کر دیا
عمان میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 24 تارکین وطن گرفتار
سعودی عرب: قومی پرچم کی توہین کرنے پر قید اور بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا