کویت اردو نیوز،22ستمبر: سعودی عرب میں ریاض پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی سے معروف شاہراہ بلاک کرنے پردو افراد کو حراست میں لےلیا ۔ ملزمان میں ایک سعودی جبکہ دوسرا یمنی شہری ہے۔
ادارہ امن عامہ کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پرجاری بیان میں کہا گیا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد نے شہر کی ایک معروف شاہراہ پراپنی گاڑی بلا کسی وجہ سے کھڑی کردی جس سے ٹریفک کی روانی معطل ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم جائے وقوعہ پرپہنچ گئی جس نے دونوں افراد کرحراست میں لے لیا جبکہ گاڑی کو تحویل میں لےلیاگیا۔
ملزمان کے خلاف آداب عامہ کی خلاف ورزی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔
Related posts:
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ درہم تک جرمانہ اور قید کی سزا
یو اے ای : عمرہ زائرین کےلیے فلوویکسین لازمی قرار
پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک کے ویزوں پر پابندی عائد کرنے کی وجہ سامنے آ گئی۔
بحرینی موتیوں سے بنی بالیوں نے تاجپوشی کی رسم میں کیٹ مڈلٹن کا حسن دوبالا کردیا
08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!
سعودی سکیورٹی فورسز نے بھارتی بلاگر کو گرفتار کر لیا
لوجان یعقوب کو مس یونیورس بحرین 2023 کا تاج پہنا دیا گیا۔
متحدہ عرب امارات: کیا ملازمت سے برطرفی کی صورت میں 3 ماہ کامعاوضہ طلب کیاجاسکتاہے؟