آذربائیجان : (کویت نیوز اردو) متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کےآئل ڈپو میں شدید دھماکے سے 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا کے مقامی حکام نے کہا ہے کہ نگورنو کاراباخ کے آئل ڈپو میں اچانک بڑا دھماکہ ہوگیا ، آئل ڈپو میں کام کرنیوالے سینکڑوں افراد دھماکے کی زد میں آگئے ۔
رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 300 افراد کو اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ۔ جس میں درجنوں زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
آئل ڈپو میں دھماکہ اس وقت ہوا جب علاقے میں آذربائیجان کیجانب سے فوجی آپریشن جاری تھا ۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق جائے حادثہ سے 13 لاشیں ملی ہیں جب کہ 7 افراد نے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا ۔
Related posts:
آسٹریلیا : غیر ملکی طلباء کیلیے ویزا قوانین مزید سخت
مریم الحرش کابیٹاجس کاسارا خاندان اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگیا ، فلسطین کی فتح کی علامت قرار د...
بلیچ کی مدد سے شوہر کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والی خاتون گرفتار
ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا جہاز پہلے سفر پر روانہ
ایئر نیوزی لینڈ نے اپنے مسافروں کیلئے انوکھی شرط کا اعلان کردیا
ٹیلر سئفٹ کے کانسرٹ نے امریکہ میں زمین ہلا کر رکھ دی، 2.3 شدت کا زلزلہ
جرمنی میں لیگوس کی شکل میں ایک پل پینٹ کردیا گیا
اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطینی پرچم کے ساتھ احتجاج کرنے والے نے خود کو آگ لگالی