کویت اردو نیوز ، 3 اکتوبر 2023 : نیم چہرے کے داغ دھبوں سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے۔ نیم کے خشک پتوں کو پیس کر پیسٹ بنالیں۔
نیم کے پتوں کو عرقِ گلاب یا پانی میں ملا کر چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں، ہر قسم کے کیل مہاسوں سے نجات کے لیے فائدہ مند ہے۔
ہر رات سونے سے پہلے اپنے چہرے پر نیم کا تیل لگائیں اور صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں، چند دنوں میں آپ کو مثبت نتائج ملیں گے۔
نیم کے پتوں کا استعمال خواتین کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے، چہرے کی جھریوں کو ختم کرنے اور جلد کو چمکدار بنانے کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔
نیم کا تیل بالوں کی خشکی کو دور کرنے اور لمبا کرنے میں بھی مدد کرتا ہے، بالوں کو مضبوط اور صحت مند بنانے کے لیے بالوں کی جڑوں میں نیم کے تیل کی مالش کریں۔
Related posts:
ایک ہی خواب بار بار دیکھنے کا کیا مطلب ہے؟
صبح اٹھنے کے بعد گرم پانی پینےکےکیا فوائد ہیں؟
سعودیہ عرب میں موسمی تبدیلی کے اثرات کے باعث انفلوئنزا کے متعلق اہم ہدایات
ڈپریشن سےمستقل نجات کاانتہائی آسان طریقہ
منہ کی بدبو چند منٹوں میں دور
کویتی ڈاکٹر کی محنت رنگ لے آئی، فلسطینی بچی کی آنکھوں کی روشنی لوٹ آئی
سردیوں میں خشک جلد کے مسئلے سے کیسے چھٹکارا پائیں؟
سرد موسم میں زیادہ نیند کیوں آتی ہے؟ سائنس کی رائے جانئیے