کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2023: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی ایمریٹس ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی متحدہ عرب امارات میں سپر فکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن 2 کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔
یکم دسمبر سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی تین روزہ لیگ میں پاکستان اور بھارت سمیت 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
شاہد خان آفریدی نے چیئرمین سپر فکس نوید احمد سے ملاقات میں ٹیپ بال ایونٹ کو سراہا۔
Related posts:
ابو ظہبی: 13قسم کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا
ایکسپو 2023 دوحہ کے زائرین کیلئے حیا کارڈ دوبارہ ایکٹویٹ کیا جائے گا۔
دبئی میں شدید بارشیں ، پراپرٹی ڈویلپرز کی بڑی پیش کش
پرانے زمانے کا سعودی عرب بہت پیچھے رہ گیا، وژن 2030 تک ملک میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان
ٹویٹر پر قطری خاتون کھلاڑی کی توہین کرنے والے دو افراد گرفتار
دبئی میں کچرے سے توانائی پیدا بنانیوالے بڑے پلانٹ کا افتتاح
امارات کی قومی ائیر لائن اتحاد نے کیبن میں پالتو جانور لے جانے کی لاگت میں اضافے کا اعلان کر دیا
مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے سعودی عرب کا پاکستان کو 901 ملین ریال دینے کا وعدہ