کویت اردو نیوز ، 9 اکتوبر 2023: خبر رساں ایجنسی "رائٹرز” کا کہنا ہے کہ قطر اسرائیلی جیلوں سے 36 فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے قیداسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کیلے حماس کےساتھ بات چیت کررہاہے۔
ذرائع نے ایجنسی کو بتایا کہ "مذاکرات مثبت طور پر آگے بڑھ رہے ہیں” لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
دوسری جانب چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ حماس نے قطر کو مطلع کیا ہے کہ اسے قابض اسرائیلی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اعتراض نہیں ہے جس میں تمام فلسطینی خواتین قیدیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔
ژنہوا نے یہ بھی کہا کہ قطر حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے میں ثالثی کر رہا ہے۔
Related posts:
اب قطر کے رہائشی بنا کسی اندیشہ کے بھنڈی کھاسکتے ہیں، مارکیٹ کی منجمد بھنڈی کیڑوں کے انفیکشن سے محفو...
عرب ممالک کی ٹاپ 10 یونیورسٹیز کی فہرست جاری
سعودی عرب سمیت کئی ممالک کےشہریوں کوکرغزستان میں 60 دن کےقیام کیلیے ویزا سےاستثنیٰ
عمان کی وزارت اعلیٰ تعلیم نے ہندوستانی طلباء کے لیے دو اسکالرشپ پیش کردئیے۔
سعودی فالکن کی نیلامی 5 ملین ریال میں ہوگئی
دبئی کے تین ڈیلیوری رائڈرز کو پاکستان جانے کا موقع مل گیا
’دبئی میٹرو بلیو لائن‘ منصوبے پر کام شروع
محزوز ڈرا میں پاکستانی تارک وطن نے پچاس ہزار درہم مالیت کے گولڈ کوائنز جیت لئے