سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وڈیو میں خواتین تجارتی مرکز میں سعودی پرچم اٹھائے ہوئے نظر آرہی ہیں- نوک جھونک لڑائی میں تبدیل ہوگئی- جس میں ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ہوا- دیکھتے ہی دیکھتے مال میں چیخ و پکار بڑھتی چلی گئی اور تجارتی مرکز کا منظر بدنظمی کی مثال بن گیا-
حفر الباطن سعودی عرب کے شمال مشرقی صوبے الشرقیہ کی ایک کمشنری ہے- اس کا رقبہ 144 مربع کلو میٹر ہے- یہ دارالحکومت ریاض سے 500 کلو میٹر کے فاصلے پرواقع ہے-
2017 کی مردم شماری کے لحاظ سے اس کی آبادی 3 لاکھ 90 ہزار 282 ہے-
Related posts:
سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی فیس کی وصولی کے فیصلے پر آج سے عمل درآمد شروع
عجیب ترین جانور کی وڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو الجھا کر رکھ دیا
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں 100 فیصد صلاحیت کے سے کام کرنے کا حکم جاری
خدمات کے معیار پر حج اور عمرہ کمپنیوں کی درجہ بندی
مسقط اور صلالہ ائیرپورٹس نے مشرق وسطیٰ کے بہترین ہوائی اڈوں کا اعزاز حاصل کرلیا۔
سعودی عرب کے باہر سے 8 لاکھ سے زائد افراد نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی رجسٹریشن کروائی
سعودی میں منشیات کے اڈے پر پولیس چھاپے میں پاکستانی سمیت پانچ ملزمان گرفتار
قطر: محکمہ موسیات نے ماہ اگست میں گرم اور مرطوب موسم رہنے کے امکانات ظاہر کردئیے۔