کویت اردو نیوز 25 ستمبر: آسٹریا نے کویت جانے پر وارننگ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ امور نے 19 ممالک کے سفر کے لئے وارننگ جاری کر دی ہے جس میں کویت اور بحرین بھی شامل ہیں۔ اپنے بیان میں ٹریول وارننگ میں دارالحکومت چیک ریپبلک، پیرس ، فرانسیسی رویرا بھی شامل ہیں جبکہ سویڈن میں سفری پابندی کردی گئی ہے۔
اندورا ، ارجنٹائن ، کوسٹا ریکا ، اسرائیل اور مالدیپ جیسے ممالک کو انتباہی فہرست میں شامل کیا گیا ہے تاہم لزبن اور پرتگال کے شمالی خطے کے لئے سفری انتباہ کو کم کردیا گیا ہے۔
Related posts:
بحرین کا پلاٹینم ویزا اور ریذیڈنسی حاصل کرنے کیلئے ضروری نکات
ابوظہبی کورٹ نے خاتون کو بہت زیادہ کال کرنے پر ایک شخص کو 5 ہزار درہم جرمانہ کردیا۔
اومان کے مرحوم سلطان کی ایک نایاب رولیکس گھڑی، 3.5 ملین میں فروخت ہوگئی
مسجد الحرام میں اعتکاف کےلیے رجسٹریشن کا آغاز
سلام ایئر نے سلالہ اور بحرین کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کر دیں
سعودی وزارت کی جانب سے عمرہ کی درخواستیں کھول دی گئیں
رمضان المبارک میں حرم شریف میں زائرین کو بڑی سہولیات دینے کا اعلان
عمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔