کویت اردو نیوز 25 ستمبر: آسٹریا نے کویت جانے پر وارننگ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ امور نے 19 ممالک کے سفر کے لئے وارننگ جاری کر دی ہے جس میں کویت اور بحرین بھی شامل ہیں۔ اپنے بیان میں ٹریول وارننگ میں دارالحکومت چیک ریپبلک، پیرس ، فرانسیسی رویرا بھی شامل ہیں جبکہ سویڈن میں سفری پابندی کردی گئی ہے۔
اندورا ، ارجنٹائن ، کوسٹا ریکا ، اسرائیل اور مالدیپ جیسے ممالک کو انتباہی فہرست میں شامل کیا گیا ہے تاہم لزبن اور پرتگال کے شمالی خطے کے لئے سفری انتباہ کو کم کردیا گیا ہے۔
Related posts:
بحرین میں دو ایشیائی افراد کو بزرگ شہری سے فون فراڈ کرکے لوٹنے پر قید کی سزا۔
عمرہ زائرین کے لئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں
عمان: شہری دفاع نے رہائشیوں کو محفوظ تیراکی اور کرنٹ سے بچنے کے طریقہ سے آگاہ کردیا
متحدہ عرب امارات نے دوپہر میں کام کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا
حجر اسود کو چومنے کی کوشش کرنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرل
عجمان کے حکمران شیخ حمید کا عیدالاضحی کے موقع پر 166 قیدیوں کی رہائی کا حکم
سعودی ای ویزا: متحدہ عرب امارات سے عمرہ کے لیے ای ویزا اور سستے پیکجز کا تعارف
غیرملکی نئے ویزے پر مملکت میں داخل ہو سکتے ہیں: سعودی جوازات