کویت اردو نیوز : محکمہ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بارشوں اور سیلاب کے دوران وادیوں کو عبور نہ کریں۔
سیلابی ریلے کے وقت وادی کو عبور کرنا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد الحمادی نے کہا ہے کہ "ملک کی کئی وادیوں میں پانی جمع ہو گیا ہے، جب کہ شدید بارشوں کے باعث کئی شہروں میں سیلابی ریلے موجود ہیں۔”
"سیلاب کے ریلے کے دوران وادی کو عبور کرنے کے خطرے کے بارے میں آگاہ کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے”۔ انہوں نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق سیلابی ریلے کے دوران وادی عبور کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔
Related posts:
ترک صدر ایردوان نے قطری امیر شیخ تمیم کو بھی ترکی کی مقامی کار 'ٹوگ' تحفہ میں پیش کردی
سعودی عرب: اقوام متحدہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ایکشن لے
بحرین میں مسافر کو پچاس ہزار دینار برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا
قطر نے سوڈان کو غذائی امداد فراہم کرتے ہوئے مزید رہائشیوں کا انخلاء کیا
ابوظہبی کے ایک فارم میں بھنگ کے پودے اگانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا
سعودی عرب: حج ادائیگی کے بعد میاں بیوی سمیت 4 حجاج وفات پا گئے
اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
سعودی عرب نے ماحول دوستی میں انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا