کویت اردو نیوز : ایران نے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذر گاہوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے ۔
ایران سے غیر قانونی افغانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ ابھی سے جاری ہے اور اگست سے اب تک 450,000 افغان باشندوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جا چکا ہے۔
ایرانی حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایران نے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سرحدی گزرگاہیں بھی بند کر دی ہیں۔
ایرانی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران افغان سرحد منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔
واضح رہے کہ 2021 ء میں ہزاروں افغان فرار ہو کر ایران میں آباد ہوئے، افغان نہ صرف پاکستان بلکہ ایران میں بھی کئی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
Related posts:
کسان کے کھیت کے نزدیک عشروں پڑا پرانا پتھر نایاب فلکیاتی ٹکڑا نکل آیا
نوکری کے لیے 3 ماہ کی بچی کو چھوڑنے والے والدین کی پوسٹ پرہنگامہ
یمن کے جنگجوؤں کی اسرائیل کو دھمکی
ترک صدر کی تقریر، جس نے اسرائیل کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں
اگلے دس سال میں کون سے ممالک ختم اور کون سے ممالک ایٹمی طاقت بن جائیں گے؟
محبت ہوتوایسی ؛ گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا پکڑا گیا
انڈیا سے بھارت نام تبدیلی کی خبروں پر اداکار امیتابھ بچن کا بھی ردعمل سامنے آگیا
مصر کے مشہور ساحل پر شارک کے حملے میں خاتون سیاح اپنا بازو کھو بیٹھی