کویت اردو نیوز : ایران نے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذر گاہوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے ۔
ایران سے غیر قانونی افغانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ ابھی سے جاری ہے اور اگست سے اب تک 450,000 افغان باشندوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جا چکا ہے۔
ایرانی حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایران نے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سرحدی گزرگاہیں بھی بند کر دی ہیں۔
ایرانی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران افغان سرحد منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔
واضح رہے کہ 2021 ء میں ہزاروں افغان فرار ہو کر ایران میں آباد ہوئے، افغان نہ صرف پاکستان بلکہ ایران میں بھی کئی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
Related posts:
فلائٹ اٹینڈنٹ ایئر لائن کی صدر بن گئی
غیر ازدواجی تعلقات پر بیوی نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا
حضرت یوسف علیہ السلام کی مبینہ قبر میں داخل ہونے والے یہودیوں پر پتھر برس پڑے
سویڈن میں ملعون شخص کی ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عراقی پرچم کی بھی تذلیل
غزہ کی دل دہلا دینے والی تازہ ترین صورتحال
برٹش کونسل نے خواتین کے لیے وظائف کا اعلان کردیا۔
افغانستان میں ایک بار پھر 6.3 شدت کا زلزلہ
کےایف سی کےنئےسلوگن میں فلسطینی پناہ گزینوں پرطنز؟