کویت اردو نیوز 09 جنوری: ترجمان پاور ڈویژن نے ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق گدو میں 11:41پر فالٹ پیدا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک کی ہائی ٹرانسمیشن میں ٹرپنگ ہوئی اور ایک سینڈ سے بھی کم وقت میں سسٹم کی فریکونسی 50سے 0پر آئی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ فریکونسی کے گرنے کی وجہ سے پاور پلانٹس بند ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ ملک کے بیشتر شہروں اور دیہات میں اس وقت بجلی معطل ہے۔ ملک کے بڑے بجلی گھروں جہلم، منگلا، تربیلا میں پاور پلانٹس بند ہونے کی وجہ سے سندھ ،پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بجلی کانظام درہم برہم ہو گیا۔
Related posts:
برطانیہ میں مریم اورنگزیب پر طعنے کسنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے: ن لیگ
عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
ٹک ٹاک پر سے پابندی جلد ہی ہٹا لی جائے گی: وزیر آئی ٹی
وائرل پاکستانی ارشد خان نے لندن میں اپنا 'کیفے چائےوالا' آؤٹ لیٹ کھول دیا
پاکستان اسٹیٹ بینک نے 10 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ جعلی قرار دے دیا
کشتی والی مسجد اپنی منفرد شکل کی بنا پر دلکشی کا باعث
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
بیرون ملک مقیم پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر 4 ماہ تک موبائل کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟