• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کے سب سے سستے اور مہنگے پٹرول والے ممالک کی فہرست جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 06 مئی: ریسرچ فرم زوتوبی کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کویت کے پاس دنیا کا چھٹا سب سے سستا پٹرول ہے جس کی قیمت صرف 1.57 ڈالر فی گیلن پٹرول ہے۔ ماہرین کے مطابق

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ آیا ہے اور ڈرائیورز اس سال پیٹرول کے لیے بہت مختلف قیمتیں ادا کریں گے۔ سب سے زیادہ سستی پٹرول کی قیمتوں والے دس ممالک میں 4 عرب ممالک کے علاوہ لیبیا، ایران اور شام شامل ہیں جن میں کویت چھٹے نمبر پر ہے۔ وینزویلا پہلے نمبر پر ہے کیونکہ اس کی قیمت 0.11 ڈالر فی گیلن ہے جو عالمی اوسط سے 5.95 ڈالر سستی ہے۔ لیبیا دوسرے سب سے سستے پٹرول کے طور پر آتا ہے جس کی فی گیلن قیمت صرف 0.15 ڈالر ہے۔ ایران میں فی گیلن پٹرول کی تیسری سب سے سستی قیمت 0.23 ڈالر ہے جو

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں خوفناک دھماکہ، دو بھارتی اور ایک پاکستانی شہری جاں بحق

شام سے کافی کم ہے۔ سب سے مہنگے پٹرول کی قیمتوں کے ساتھ سرفہرست 3 ممالک میں پہلے نمبر پر ہانگ کانگ، اس کے بعد ہالینڈ اور ناروے شامل ہیں۔ ہانگ کانگ میں پٹرول کی قیمت دنیا میں سب سے زیادہ ہے جس کی ایک گیلن کی قیمت 13.10 ڈالر ہے جو کہ عالمی اوسط سے دوگنا جبکہ دوسرے مہنگے ترین پٹرول والے ملک سے 1.15 ڈالر زیادہ ہے۔

نیدرلینڈ پٹرول کے لئے دنیا بھر میں دوسری مہنگی ترین جگہ ہے جس کی قیمت 11.75 ڈالر فی گیلن ہے۔ ناروے پیٹرول کی قیمتوں میں تیسرا مہنگا ملک ہے جہاں اوسطاً 11.36 ڈالر فی گیلن ادا کرنے پڑتے ہیں۔ زنہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن حکومت نے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے جن میں بنیادی ٹیکس فری الاؤنس میں اضافہ اور طویل فاصلے کے مسافروں کے لیے زیادہ مائلیج الاؤنس شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صرف تین ممالک وینزویلا، لیبیا اور ایران میں فی گیلن ایندھن کی قیمت ایک ڈالر سے بھی کم ہے جبکہ صرف چار ممالک ہانگ کانگ، نیدرلینڈز، ناروے اور موناکو میں فی گیلن گیس کی قیمت 11 ڈالر سے زیادہ ہے۔

ایران نے گزشتہ نصف دہائی کے دوران عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ کمی کی ہے جس کی قیمتوں میں تقریباً 3,000 فیصد کمی کی گئی ہے جبکہ دوسری طرف سعودی عرب میں گزشتہ پانچ سالوں میں پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 300 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سعودی عرب عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  خبردار، دبئی میں آن لائن بیہودہ زبان استعمال کرنے پر آپکو 5 لاکھ اماراتی درہم جرمانہ بھی ہوسکتا ہے

Related posts:

قطر کے رمضان افطار پروگرام سے 350,000 ملکی و غیر ملکی افراد مستفید ہوئے: اوقاف جنرل ڈائریکٹوریٹ

سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل بحال کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات کا خلائی میشن سیارہ مریخ کے لیے روانہ

گنجے سر پر بال لگوانے کی خواہش نے نوجوان کی جان لے لی

سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے حوالے سے سخت وارننگ جاری

متحدہ عرب امارات کے پاکستانی سفارتخانے میں لوک رقص، روایتی پکوانوں کے ساتھ 'چاند رات' کا انعقاد

اسی (80) سالہ بزرگ سے ملیے جن کے والدین بھی حیات ہیں

مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کے لئے غلاف کعبہ کی نمائش کا اہتمام

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021