• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کچی سبزیاں اور پھل کھانے سے بچہ جاں بحق، ماں باپ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 03 جولائی: امریکہ میں ایک ماں کو عدالت نے سزا سنائی جس نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کو سبزی خوروں کا کھانا کھلانے پر اصرار کیا جب تک کہ غذائی قلت کی وجہ سے مر نہ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک 39 سالہ امریکی خاتون کو اپنے 18 ماہ کے بیٹے کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا جو کہ صرف سبزی خور خوراک کھانے کی وجہ سے غذائیت کی قلت کا شکار تھا کیونکہ سزا پانے والی اس کی ماں اسے صرف کچی سبزیاں اور پھل کھانے پر اصرار کرتی تھی۔ شیلا اولیری، جسے کیپ کورل، فلوریڈا میں عدالت نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والے مقدمے کی سماعت کے بعد سزا سنائی اب عمر قید کی سزا کا سامنا کر رہی ہے جبکہ اسے 25 جولائی کو سزا سنائی جائے گی۔ اس کے بیٹے کی 2019 میں شدید غذائی قلت کی وجہ سے موت ہو گئی جسے وہ صرف پھل اور

کچی سبزیاں کھلاتی تھی۔ ڈاکٹروں نے دریافت کیا کہ بچہ شدید غذائی قلت کا شکار تھا اور بہت کمزور تھا اور اس حد تک کمزور تھا کہ 18 ماہ کی عمر میں اس کا وزن صرف 7 کلو گرام تھا جبکہ اس عمر میں بچے کا معمول کا وزن 12 کلو گرام ہوتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کتا گھر میں رکھے گیارہ لاکھ روپے مالیت کے ڈالر کھا گیا

واقعہ کے دن شیلا اور اس کے شوہر جن پر قتل کا الزام ہے نے بچے کی سانس بند ہونے کے وجہ سے 911 پر کال کی تاہم جائے وقوعہ پر پہنچنے پر پیرامیڈیکس نے بچے کی موت کی تصدیق کی۔ اس جوڑے کے دو اور بچے بھی تھے جن کی عمر پانچ سال اور دوسرے کی تین سال تھی جبکہ وہ دونوں بچے بھی غذائی قلت کا شکار تھے ان کی جلد پیلی تھی اور ان میں سے ایک کے دانت بالکل کالے تھے۔

شیلا کی ایک اور مرد سے 11 سالہ بیٹی بھی ہے لیکن اس کی صحت دوسرے بچوں کے مقابلے بہت بہتر ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ لڑکی اپنے والد کے پاس باقاعدگی سے آتی تھی اور وہ دوسرے علاقے میں تھا اور وہاں مناسب خوراک کھاتی تھی۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پولیس کے مطابق جس دن بچے کی موت ہوئی اس دن اسے سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی اور مدد کے لیے پکارنے کے بجائے اس کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ سو گئے تھے اور جب تک وہ بیدار ہوئے تب تک بچے کی سانس بالکل بند ہو چکی تھی اور وہ دم توڑ چکا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ہوائی جہاز میں سفر کرنا کب محفوظ ہے؟

Related posts:

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہیرے کیسے وجود میں آئےتھے؟

دنیا کا سب سے اونچا آلو کا پودا اگا کر خاتون نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

بھارت میں لڑکی نے لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ کے ساتھ شادی رچا لی

ہوا میں اڑنےوالی موٹرسائیکل یا پھرنظرکادھوکہ؟

جاپان کی واحد ہائی وے جو ایک عمارت کی 3 منزلوں سے گزرتی ہے۔

سال 2024: چاند 70 افراد کی آخری آرام گاہ بنے گا

گھڑیوں کے مہنگے ترین برانڈ رولیکس کو یہ عروج کیسے ملا؟

بیوی کے ساتھ دوبارہ شادی کرنا چاہتا ہوں: بل گیٹس

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021