کویت سٹی 29 جون: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 582 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس کے کیسوں کی مجموعی تعداد 45,524 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 350)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 319 کویتی شہری
- 263 دوسری قومیت
- یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 28 جون کی کویت میں کرونا کیس کی اپڈیٹ لسٹ:
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 115 فروانیہ گورنریٹس
- 158 احمدی گورنریٹس
- 136 جہرہ گورنریٹس
- 88 حولی گورنریٹس
- 85 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 25 سعد العبدللہ
- 24 صباح السالم
- 21 القصر
- 20 الصبحیة
- 18 سالمیہ
- 17 تیماء
Related posts:
کویت کی آبادیاتی ڈھانچے میں ترمیم کا فیصلہ درست ثابت ہو گیا ہے: سابق رکن پارلیمنٹ
کویت میں مضر صحت کھانا کھانے کے متعدد کیس سامنے آ گئے
کویت: امغرہ اسکریپ یارڈ میں چوری کا سامان فروخت کرنے والے غیرملکی گرفتار
کویت: 770 نئے کورونا مریض اور 04 اموات
کویت کے وزیر تعلیم نے غیرملکیوں اساتذہ کو عندیہ دے دیا
کویت: پارٹ ٹائم کام کرنے کی فیس کیا ہو گی؟ تفصیلات جاری
کویت: عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کے دوران کتنے مسافروں کی توقع ہے، تفصیلات جاری
کویت: کورونا کیسوں اور اموات میں کمی واقع ہونے لگی