• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب کے 92ویں قومی دن کے موقع پر ائیر شو اور متعدد پروگراموں کی تفصیل جاری

سعودی عرب کی تفریح اتھارٹی نے مملکت کے 92 ویں قومی دن کے موقع پرمنعقد ہونے والی شاندار تقریبات اور پروگراموں کی تفصیل کااعلان کیا ہے۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 ستمبر: سعودی عرب کی تفریح اتھارٹی نے مملکت کے 92 ویں قومی دن کے موقع پرمنعقد ہونے والی شاندار تقریبات اور پروگراموں کی تفصیل کااعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کا قومی دن 23 ستمبر بروز جمعہ کو آرہا ہے۔ اس موقع پر 10 روزہ پریڈ کا آغاز ہوگا، موسیقی کی پرفارمنس، آتش بازی کا مظاہرہ ہوگا اور اتوار سے سعودی تھیم پر مبنی سرکس دوسو لیل شو ہوں گے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق شاہی سعودی فضائیہ کے جنگجو طیارے 10 روز تک مختلف شہروں کی فضاؤں پر کرتب بازی کریں گے۔ ٹائیفون، تارنیڈو اور ایف 15 اس فضائی کرتب بازی میں حصہ لیں گے۔ شاہی محافظ دستہ الریاض اور جدہ کے راستے فوجی بینڈ کی قومی ترانے کی دھن پر پریڈ کرے گا اور ان کے بعد کلاسیک کاروں کا جلوس نکالا جائے گا۔ رائل سعودی نیول فورسز گھڑسواروں کے مارچ کے علاوہ خصوصی میری ٹائم سکیورٹی گروپ کے جہازوں پر مشتمل بحری پریڈ ہوگی اور جدہ اور الخبرمیں فضائی ہیلی کاپٹر بھی پریڈ میں حصہ لیں گے۔ الریاض کی شہزادی نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی تھیٹر میں

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان نے فلسطینی خواتین کی استقامت کو سلام پیش کیا

خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا سرکس دوسولیل شو ’دی ویلتھ آف اے نیشن‘ (ایک قوم کی دولت) 21 سے 24 ستمبر تک پیش کیا جائے گا۔ اس میں محمدعبدہ، عبادی، الجواہر،رابح صقر، مجید المہندس، احلام، انغام اور احمد سعد سمیت عرب موسیقار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

وزارت داخلہ اپنے اپنے طور پر بھی قومی دن کی مناسبت مختلف تقریبات کا اہتمام کر رہی ہے جس میں فوجی بینڈ کی براہ راست موسیقی اور دیگر پرفارمنس شامل ہوں گی۔ مملکت بھر کے 18 شہروں کی فضاؤں پر آتش بازی کا بڑا مظاہرہ کیا جائے گا اور عوامی پارک تاریخ اور ورثہ نمائشوں کی میزبانی کریں گے۔ مدینہ منورہ میں شہزادہ محمد بن عبدالعزیز اسپورٹس سٹی میں ایک تھیٹریکل پرفارمنس منعقد کی جائے گی جس میں مملکت کی تاریخ بیان کی جائے گی۔

خیال رہے کہ ہرسال 23 ستمبر کو سعودی عرب کا قومی دن 1932ء میں شاہ عبدالعزیز کی طرف سے نجد اور حجاز کے اتحاد پرمشتمل مملکت کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اسے شاہ عبداللہ نے 2005 میں قومی تعطیل قرار دیا تھا اور یہ ’یومِ تاسیس‘ سے مختلف ہے۔ یہ ایک نئی تعطیل ہے جو فروری 2022ء میں سنہ1727ء میں پہلی سعودی ریاست کے قیام کے موقع پر متعارف کرائی گئی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  یو اے ای: فلپائنی نینی نے سات بچوں کو 750 درہم تنخواہ میں تعلیم کیسے دلوائی

Related posts:

دنیا کے سب سے سستے اور مہنگے پٹرول والے ممالک کی فہرست جاری

دبئی ریکارڈ وقت میں دنیا کا سب سے بڑا رہائشی ٹاور تعمیر کرے گا

سعودی عرب میں غیر مجاز موسم کی پیشن گوئی پر 5لاکھ ریال تک جرمانہ

دبئی:طلاق کے معاملات میں بچوں کو اپنا سرپرست منتخب کرنے کی اجازت دےدی گئی

سلطنت عمان نے 200 سے زائد پیشوں میں غیرملکیوں کی بھرتی پر پابندی عائد کردی

سعودی شہری شدید بارشوں کے لئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

قطر: وزارت محنت کو 18,000 سے زائد نئی بھرتی کی درخواستیں موصول

متحدہ عرب امارات میں نئی رہائشی پالیسی منظور، غیر ملکی طلبہ اب فیملی ویزہ اپلائی کر سکتے ہیں

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021