• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اماراتی ویزوں کی کتنی اقسام ہیں تفصیلات جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 10 اکتوبر: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے کئی برس بعد مستقل ویزا سسٹم میں بڑی ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت عرب امارات آنے والے  نئے لوگوں  کے لیے کفالت حاصل کرنے کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے۔

نئے آنے والے افراد بطور مہمان 30 دن کے بجائے 60 دن قیام کر سکیں گے جبکہ والدین اپنے بیٹے کو 25 سال کی عمر تک اسپانسر کر سکتے ہیں، اب وہ اسکول اور یونیورسٹی کے بعد ملک میں رہ سکتے ہیں،۔ یہ سب سے پہلے ستمبر 2021 میں طے کیا گیا تھا۔  گولڈن ویزا سسٹم کو بھی وسعت دی گئی ہے جبکہ ملازمت کے خواہاں بالخصوص گریجویٹس کے لیے ملک کا دورہ آسان بنانے کے لیے نئے انٹری ویزے دستیاب ہوں گے۔

8 ہزار سے زائد ڈالر ماہانہ یا اس سے زیادہ تنخواہ پر ہنر مند پیشہ ور افراد کو گولڈن ویزا حاصل کرنا آسان ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کے وفاقی حکومت کے میڈیا آفس نے ترمیم کا اعلان کیا جس کی منظوری یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے دی۔

یہ اعلان کابینہ کی جانب سے ویزا میں حالیہ تبدیلیوں کے سلسلے کی باضابطہ توثیق ہے۔  یو اے ای میں داخلے اور رہائش کے نئے نظام کا مقصد پوری دنیا سے عالمی ہنر مندوں کو راغب کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویزوں میں مزید لچک سے مسابقت اور ملازمت کے مواقع ملیں گے اور متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں اور خاندانوں میں استحکام کو فروغ ہوگا۔   اہلخانہ کے لیے نئے مواقع، نئی ویزا پالیسی کے تحت والدین اب 25 سال کی عمر تک کے بیٹے کو اسپانسر کر سکتے ہیں۔

والدین غیر شادی شدہ بیٹی کی غیر معینہ مدت تک کفالت کر سکتے ہیں۔ معذور بچوں کو ان کی عمر سے قطع نظر مستقل طور پر رہائشی اجازت نامہ دیا جاسکتا ہے۔  یو اے ای میں نوجوان ہنر مندوں اور پیشہ ور افراد کے لیے کسی کفیل یا میزبان کی ضرورت نہیں ہو گی۔ ویزا ان لوگوں کو دیا جائے گا جو وزارت انسانی وسائل کی طے شدہ پہلی، دوسری یا تیسری درجہ بندی کے معیار پر پورا اترتے ہوں۔ علاوہ ازیں یہ ویزا دنیا کی بہترین 500 یونیورسٹیوں کے نئے فارغ التحصیل طلبہ کے لیے بھی ہوگا۔ کم از کم تعلیمی سطح بیچلر ڈگری یا اس کے مساوی ہونی چاہیے۔ ویزوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر میں قید ہندوستانی جاسوسوں کے لیے امیر قطر کو رحم کی درخواست دے دی گئی

5 سالہ ملٹی انٹری ٹورسٹ ویزا: 

ریگولر ٹورسٹ ویزا کے علاوہ 5 سالہ ملٹی انٹری ٹورسٹ ویزا بھی متعارف کرایا گیا۔ اس ویزا کے لیے کفیل کی ضرورت نہیں ہے اور اس ویزا کے تحت کوئی بھی شخص ملک میں مسلسل 90 دنوں تک رہ سکتا ہے اور اس میں اتنی ہی مدت کے لیے توسیع کی جا سکتی ہے بشرطیکہ قیام کی پوری مدت ایک سال میں 180 دنوں سے زیادہ نہ ہو۔

اس ویزے کے لیے درخواست جمع کرانے سے پہلے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 4,000 ڈالر کا بینک بیلنس یا اس کے مساوی غیر ملکی کرنسی کا ثبوت درکار ہوگا۔

رہائشی گولڈن ویزا: 

گولڈن ویزا کے حامل افراد اپنے اہلخانہ بشمول بیوی بچوں کو عمر کی تخصیص کے بغیر اسپانسر کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں گولڈن ویزا کے حامل اشخاص پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہوگی، کہ وہ گولڈ ویزا کو فعال رکھنے کے لیے مقررہ مدت کے دوران لازمی یو اے ای کا دورہ کرے۔

سائنٹسٹ گولڈن ویزا: 

سائنٹسٹ گولڈن ویزا ایسے امیدوار کو ملے گا جن کے پاس دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے انجینئرنگ، ٹیکنالوجی، لائف سائنسز اور نیچرل سائنسز کے شعبوں میں پی ایچ ڈی یا ماسٹر ڈگری ہوگی۔ امیدوار کے پاس معقول تحقیقی کامیابیاں ہونی چاہئیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات نے اپنا گولڈن ویزا تین گنا مہنگا کردیا

ہنر مند پیشہ ور افراد کے لیے گولڈن ویزا: 

درخواست دہندگان کے پاس متحدہ عرب امارات میں ملازمت کا ایک valid معاہدہ ہونا چاہیے اور وزارت انسانی وسائل اور امارات کی ’پہلی ، دوسری یا تیسری پیشہ ورانہ‘ درجہ بندی کے قواعد پر اترتا ہو۔ کم از کم تعلیم بیچلر کی ڈگری یا اس کے مساوی ہونی چاہیے، اور ماہانہ تنخواہ 30 ہزار درہم سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

فنون لطیفہ کیلئے گولڈن ویزا:   

اس زمرے میں کی گئی ترمیم کے مطابق ثقافت، فن، کھیل، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، موجد اور اختراع کرنے والے اور دیگر اہم شعبوں میں باصلاحیت افراد کو گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے وفاقی یا مقامی حکومتی ادارے کی سفارش یا منظوری درکار ہوگی۔

رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کے لیے گولڈن ویزا: 

رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کار ایسی پراپرٹی خریدتے وقت گولڈن ریزیڈنس حاصل کر سکتے ہیں، جس کی قیمت 20 لاکھ درہم سے کم نہ ہو۔  نئی ترامیم کے مطابق سرمایہ کار مخصوص مقامی بینکوں سے قرض لے کر جائیداد خریدنے پر گولڈن ریزیڈنس حاصل کرنے کے بھی حقدار ہیں۔ سرمایہ کار منظور شدہ مقامی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں سے 20 لاکھ درہم سے کم کی ایک یا زیادہ آف پلان پراپرٹیز خریدنے پر بھی گولڈن ریزیڈنس حاصل کر سکتے ہیں۔

کاروباری افراد کے لیے گولڈن ویزا: 

اگر وہ شخص پچھلے کاروباری منصوبے کے بانیوں میں سے ایک ہے جس کی کل قیمت ڈی ایچ 7 ملین سے کم نہیں ہے، تو وہ گولڈن ریزیڈنس کا حقدار ہوگا۔ منصوبوں یا خیالات کے لیے وزارت اقتصادیات یا مجاز مقامی حکام کی منظوری درکار ہے۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

شاندار طلبا اور گریجویٹس کے لیے گولڈن ویزا: 

یہ خبر بھی پڑھیں:  ٹی وی ایس ایکس برج خلیفہ میں لانچ ہونے والی پہلی ہندوستانی آٹوموبائل سکوٹی بن گئی

یہ گولڈن ویزا کے ثانوی اسکولوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا اور یو اے ای کی یونیورسٹیوں اور دنیا بھر کی بہترین 100 یونیورسٹیوں کے شاندار گریجویٹس کو مخصوص معیار کے مطابق نشانہ بناتی ہے، جس میں ان کی تعلیمی کارکردگی، گریجویشن کا سال اور یونیورسٹی کی درجہ بندی شامل ہے۔

ہنر مند ملازمین اور فری لانسرز کیلئے گولڈن ویزا: 

ہنر مند ملازمین کو بغیر اسپانسر یا آجر کے 5 سالہ رہائش گولڈن ویزا دیا جائے گا۔ کم از کم تعلیمی سطح بیچلر کی ڈگری یا اس کے مساوی ہونی چاہیے اور تنخواہ 15 ہزار درہم سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

سرمایہ کار یا پارٹنر کے لیے گولڈن ویزا:

یہ ویزا سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ تجارتی سرگرمیوں کو قائم کرنے یا ان میں حصہ لینے والے سرمایہ کاروں کے لیے 5 سالہ رہائش فراہم کرتا ہے۔

Related posts:

گلوبل ولیج وی آئی پی پیک نے ریکارڈ قائم کر دیا

قطر کی 50 فیصد سے زائد ملازمتیں آٹومیٹڈ نظام پر مبنی ہیں: ورلڈ اکنامک فورم

یو اے ای : عید الفطر پر رش سے بچنے کے لیے فضائی مسافروں کےلیے ہدایات

مسجد نبوی: 5 منٹ میں 3 ہزار دسترخوان کیسے سمیٹے جاتے ہیں ؟

گرمیوں میں سانپ: مسقط میونسپلٹی کی عوام سے احتیاط کی اپیل

سعودی عرب نے اقاموں کی معیاد میں توسیع کر دی

سعودی عرب ؛ ہندوستانی کو قتل کرنے والے بنگلہ دیشی بھائیوں کو سزائے موت

دنیا کے سب سے سستے اور مہنگے پٹرول والے ممالک کی فہرست جاری

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021