• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

نیپالی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے پائلٹ میاں بیوی کی افسوسناک کہانی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 جنوری: نیپال میں مہلک فضائی حادثے میں جان کی بازی ہارنے والی خاتون پائلٹ انجوکھاٹی واڈا اپنے طیارے کے پوکھرا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمحفوظ اترنے کے بعد چیف پائلٹ بننے والی تھیں لیکن ان کا یہ خواب ادھورا رہ گیا اور زندگی کا سفرمکمل ہوگیا۔

انجوکھاٹیا واڈا نے سنہ 2010ء میں اپنے آنجہانی شوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نیپال کی یتی ایئرلائنز میں بطور پائلٹ شمولیت اختیار کی تھی۔

ان کے شوہر ان سے چار سال قبل 2006ء میں یتی ائیرلائنز ہی کے ایک طیارے کو اڑاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ ان کا ایک چھوٹا مسافر طیارہ لینڈنگ سے چند منٹ قبل گرکر تباہ ہوگیا تھا۔

44 سالہ کھاٹی واڈا اتوار کے روزکٹھمنڈو سے اڑان بھرنے والی یتی ایئرلائنز کی پرواز میں شریک پائلٹ تھیں۔ ان کا طیارہ پوکھرا شہرکے قریب اترتے ہوئے گہری کھائی میں گرکر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 68 افرادہلاک ہوگئے تھے۔ طیارے میں سوار 72 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ایئرلائن کے ترجمان سدرشن بارتولا نے خبررساں ادارے رائٹرزکو بتایا کہ ان کے شوہر دیپک پوکھرل 2006 میں جملا میں یتی ایئرلائنز کے ٹوئن اوٹر طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پیرس کا سفر جیتیں! پی ایس جی نے وی رن دوحہ 5k کا آغاز کردیا۔

انھوں نے اپنے شوہرکی موت کے بعد انشورنس سے ملنے والی رقم سے پائلٹ کی تربیت حاصل کی تھی۔

بارتولا نے بتایا کہ 6400 گھنٹے سے زیادہ پرواز کا تجربہ رکھنے والی پائلٹ کھاٹی واڈا اس سے قبل دارالحکومت کٹھمنڈو سے ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر پوکھرا کے مشہور سیاحتی روٹ پرکئی مرتبہ طیارے اڑا چکی تھیں۔

طیارے کے کپتان کمال کے سی کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ ان کا 21 ہزار 900 گھنٹے سے زیادہ دورانیے کا پروازیں چلانے کا تجربہ تھا۔ ان کی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔

بارتولا نے کہا کہ کھاٹی واڈا کی باقیات کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لیکن ان کی موت کا خدشہ ہے۔ انھیں ذاتی طور پرجاننے والے یتی ایئرلائنز کے ایک عہدہ دار نے بتایا کہ گذشتہ روز وہ ایک انسٹرکٹر پائلٹ کے ساتھ طیارہ اڑا رہی تھیں اور یہ کسی بھی ایئرلائن کا معیاری طریق کار ہے۔

نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرعہدہ دار نے کہا کہ ’’وہ کسی بھی ڈیوٹی پر جانے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی تھیں اور پہلے بھی کئی مرتبہ پوکھراجا چکی تھیں‘‘۔

عینی شاہدین کے بیانات اورحادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس کے مطابق کھاٹی واڈا جس طیارے کو اڑا رہی تھیں، وہ اترتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف گھوم رہا تھا اور پھر پوکھراکے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب کھائی میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اپنی عرب بیوی کو بچانے کی خاطر پاکستانی شوہر نے جان دے دی

اب طیارے کے کاک پٹ وائس ریکارڈراور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈرتفتیش کاروں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں کہ واضح موسم میں طیارہ کس وجہ سے گر کر تباہ ہوا تھا۔

نیپال میں سنہ 2000 سے لے کر اب تک طیارے یا ہیلی کاپٹر کے حادثات میں قریباً 350 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اس ملک میں ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دنیا کے 14 بلند ترین پہاڑوں میں سے آٹھ واقع ہیں۔ پہاڑی علاقے میں اچانک موسم خراب ہونے سے مہلک حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

Related posts:

یو اے ای: دبئی میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کا سنہری موقع

امارات نے کورونا احتیاطی تدابیر میں نرمی کا اعلان کردیا

ایپ ٹیکسی سے متعلق سعودی عرب میں نیا نظام نافذ

سعودی عرب کے چند علاقوں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چڑھنے کا الرٹ

عمان میں ملازمت کے متلاشیوں کو خبردار کردیاگیا

نریندر مودی پر تنقید بھارتی شہری پر 1300 ڈالر جرمانہ عائد

خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں کیسے سنا جائے؟

متحدہ عرب امارات کا ملک بھر میں تیز اور سستے ای وی چارجنگ اسٹیشن متعارف کرانے کا اعلان

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021