جمعہ, فروری 3, 2023
  • Login
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

پیشاب کیس، سول ایوی ایشن نے ایئر انڈیا پر بھار جرم جبکہ پائلٹ کا لائسنس معطل کردیا

Hamayun by Hamayun
in دلچسپ و عجیب
Reading Time: 1 min read
A A
0
پیشاب کیس، سول ایوی ایشن نے ایئر انڈیا پر بھار جرم جبکہ پائلٹ کا لائسنس معطل کردیا
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 21 جنوری: بھارتی سول ایوی ایشن نے ائیر انڈیا کے طیارے میں دوران پرواز مسافروں کے لیے محفوظ اور اطمنان بخش انتظامات نہ ہونے کے باعث اس کے ایک پائلٹ کا لائسنس معطل کرنے کے علاوہ ائیر لائن کو 37000 امریکی ڈالر جرمانہ کر دیا ہے۔

ایوی ایشن نے ائیر انڈیا کے پائلٹ کا لائسنس تین ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔ ایویشن کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ائیر لائن اور اس کے عملے نے نیو یارک سے آنے والی پرواز کے دوران ایک خاتون پر پیشاب کر دینے والے شخص کے حوالے سے درست رپورٹنگ کے طریق کار کو بھی اختیار نہیں۔

سول ایوی ایشن نے یہ جرمانہ بھارت کے بڑے کاروباری ٹاٹا گروپ کی ملکیتی ائیر انڈیا کو کیا ہے۔ علاوہ ازیں فلائٹ سروس کے ایک ڈائریکٹر کو بھی تین لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے۔

مزیدخبریں

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

بیٹی کو مرنے سے بچانے کے لیے مصری ماں کا انوکھا اقدام

واضح رہے ائیر انڈیا پیشاب کیس اب بھارتی عدالت کا مشہور پیشاب کیس بن چکا ہے۔ اس سے بھارت اور اس کی ائیر
لائن کے لیے بین الاقوامی سطح پر سبکی کا ماحول بن گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ائیر انڈیا میں پیشاب کا معاملہ عدالت تک جا پہنچا

ائیر انڈیا نے دوران پرواز جہازوں میں شراب کے حوالے سے پالیسی پر نظر ثانی کا سوچنا شروع کر دیا ہے۔ کیونکہ شراب ہی ہوائی سفر کے دوران پیشاب کیس کا سبب بنی ہے۔

تاہم عدالت میں ابھی یہ کیس زیر سماعت ہے۔ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس پیشاب کیس سے بھارت کا چہرہ کیا بن کر سامنے آتا ہے۔ پیشاب کیس کے ملزم کو سزا مل پاتی ہے یا نہیں۔ کیونکہ ملزم نے جرم کی صحت سے انکار کر دیا ہے۔

Tags: Air IndiaUrine Case
ShareTweetSend
Hamayun

Hamayun

Related Posts

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

2 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 03 فروری: مشکلات ایک سے 500 ہو گئیں جب ایک 17 سالہ بھارتی شرمیلا شنکر نامی نوجوان...

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

5 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 03 فروری: امریکہ بھر میں سپلائی میں کمی کی وجہ سے انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافے...

بیٹی کو مرنے سے بچانے کے لیے مصری ماں کا انوکھا اقدام

بیٹی کو مرنے سے بچانے کے لیے مصری ماں کا انوکھا اقدام

3 دن ago

کویت اردو نیوز 31 جنوری: مصر میں ایک خاندان کو عجیب و غریب المیے کا سامناہے۔ اس خاندان میں ایک...

امارات سے انڈیا جانے والی پرواز میں خاتون کی نیم برہنہ حالت میں عملے سے بدتمیزی

امارات سے انڈیا جانے والی پرواز میں خاتون کی نیم برہنہ حالت میں عملے سے بدتمیزی

3 دن ago

کویت اردو نیوز 31جنوری: ممبئی پولیس نے 30 جنوری کو ابوظہبی سے ممبئی کے لیے اڑان بھرنے کے فوراً بعد...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: مشکلات ایک سے 500 ہو گئیں جب ایک 17 سالہ بھارتی شرمیلا شنکر نامی نوجوان...

Read more

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

فروری 3, 2023
ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: امریکہ بھر میں سپلائی میں کمی کی وجہ سے انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافے...

Read more

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

فروری 3, 2023
کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار
کرائم

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کے پہلے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور قائم مقام وزیر دفاع شیخ طلال الخالد...

Read more

شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم

فروری 2, 2023
شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم
دنیا

کویت اردو نیوز 02 فروری: شمالی سعودی عرب میں ہیٹر میں آتش گیر مادے کے استعمال سے لگنے والی آگ...

Read more
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

فروری 3, 2023
دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دسمبر 28, 2022

کویت اردو نیوز 28دسمبر: گیم اسپیس میں خوش آمدید، دبئی ایئرپورٹ پر اوبر-کول گیمنگ لاؤنج جو گزشتہ ماہ کھلا ہے،یہ...

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دسمبر 17, 2022

کویت اردو نیوز 17دسمبر: شہر بھر کے درجہ حرارت میں موسم سرما کی ترتیب کے ساتھ مسلسل گرتا جا رہا...

  • About Us
  • Contact Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • دنیا
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • متفرق

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist