جمعہ, فروری 3, 2023
  • Login
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل

معروف پاکستانی کرکٹر شاداب خان ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے

Hamayun by Hamayun
in کھیل
Reading Time: 1 min read
A A
0
معروف پاکستانی کرکٹر شاداب خان ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 23 جنوری: شاداب خان کا نکاح ہو گیا انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو اطلاع دی، ان کا کہناتھا کہ الحمدللہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن تھا اور آج ایک نئے باب کا اضافہ ہو گیاہے۔

براہ مہربانی میرے انتخاب اور میری اہلیہ و ہمارے خاندان کا احترام کریں، آپ سب کے لئے دعائیں اور ڈھیر سارا پیار۔

انہوں نے بتایا کہ ثقلین بھائی کے خاندان کا حصہ بن رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے کرکٹ شروع کی تب سے نجی زندگی کو علیحدہ رکھنا چاہتا تھا، میری اہلیہ کی بھی یہی خواہش ہے وہ چاہتی ہیں کہ زندگی نجی ہی رہے۔

مزیدخبریں

رونالڈو پر سعودی مہربانیوں کا سلسلہ جاری، لاکھوں ریال کی لگژری گھڑی بطور تحفہ دے دی

پاکستان بمقابلہ سعودی عرب، پاکستانی خاتون فٹبال پلئیر نے “میسی” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، شاندار گول کی ویڈیو دیکھیں

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے: شاہد آفریدی

ان کا کہنا تھا کہ آپ سے گزارش ہے کہ میری اہلیہ اور ہمارے خاندان کی چوائس کا احترام کریں، پھر اگر آپ سلامی بھیجنا چاہیں تو میں اکاؤنٹ نمبر دے دوں گا۔

Alhamdulilah today was my Nikkah. It is a big day in my life and start of a new chapter. Please respect my choices and those my my wife’s and our families. Prayers and love for all pic.twitter.com/in7M7jIrRE

— Shadab Khan (@76Shadabkhan) January 23, 2023

خیال رہے کہ شاداب خان نے اہلیہ کے ساتھ زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے جبکہ ان کا نکاح ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہوا۔

ShareTweetSend
Hamayun

Hamayun

Related Posts

رونالڈو پر سعودی مہربانیوں کا سلسلہ جاری، لاکھوں ریال کی لگژری گھڑی بطور تحفہ دے دی

رونالڈو پر سعودی مہربانیوں کا سلسلہ جاری، لاکھوں ریال کی لگژری گھڑی بطور تحفہ دے دی

5 دن ago

کویت اردو نیوز 29 جنوری: لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر میں شامل ہونے پر...

پاکستان بمقابلہ سعودی عرب، پاکستانی خاتون فٹبال پلئیر نے “میسی” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، شاندار گول کی ویڈیو دیکھیں

پاکستان بمقابلہ سعودی عرب، پاکستانی خاتون فٹبال پلئیر نے “میسی” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، شاندار گول کی ویڈیو دیکھیں

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 21 جنوری: سعودی عرب میں ہونے والے چار ملکی  خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی...

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے: شاہد آفریدی

ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے: شاہد آفریدی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 15 جنوری: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے...

رونالڈو بمقابلہ میسی، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

رونالڈو بمقابلہ میسی، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 14 جنوری: کرسیٹیانو رونالڈو کے النصر کلب اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available

کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا

فروری 3, 2023
کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا
صحت

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کی وزارت صحت نے کوویڈ19 کے خلاف دو طرفہ ویکسی نیشن مہم کا آغاز...

Read more

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: مشکلات ایک سے 500 ہو گئیں جب ایک 17 سالہ بھارتی شرمیلا شنکر نامی نوجوان...

Read more

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

فروری 3, 2023
ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: امریکہ بھر میں سپلائی میں کمی کی وجہ سے انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافے...

Read more

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

فروری 3, 2023
کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار
کرائم

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کے پہلے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور قائم مقام وزیر دفاع شیخ طلال الخالد...

Read more
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا

کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا

فروری 3, 2023
کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دسمبر 28, 2022

کویت اردو نیوز 28دسمبر: گیم اسپیس میں خوش آمدید، دبئی ایئرپورٹ پر اوبر-کول گیمنگ لاؤنج جو گزشتہ ماہ کھلا ہے،یہ...

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دسمبر 17, 2022

کویت اردو نیوز 17دسمبر: شہر بھر کے درجہ حرارت میں موسم سرما کی ترتیب کے ساتھ مسلسل گرتا جا رہا...

  • About Us
  • Contact Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • دنیا
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • متفرق

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist