• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, دسمبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

نئی اماراتی ائیرلائن نے پاکستانیوں کو شاندار خبر سنا دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 8 مئی: متحدہ عرب امارات کی بڑی ایئر لائن پاکستان کے لیے رعایتی پروازیں جلد شروع کردے گی۔

متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابوظہبی وفاقی حکومت سے منظوری حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق، ائیرلائن پاکستان کے لیے رعایتی پروازیں شروع کرے گی، جسمیں ٹکٹوں کی قیمت تقریباً 179 اماراتی درہم تک ہے۔

خلیج میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایئر لائن اس وقت پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی داخل ہونے کے لیے اپنے ریگولیٹری فریم ورک کو بہتر بنا رہی ہے۔

منیجنگ ڈائریکٹر وز ائیر ابوظہبی، Johan Eidhagen نے کہا کہ وہ انتہائی زیادہ مانگ کی وجہ سے جنوبی ایشیائی مارکیٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے تصدیق کی کہ ریگولیٹری فریم ورک میں تبدیلیاں ختم ہونے کے بعد جلد ہی پروازوں کا آغازکیا جائے گا، کمپنی نہ صرف نئی منزلوں پر جا رہی ہے بلکہ موجودہ روٹس پر مزید پروازیں شامل کرنے پر بھی غور کر رہی ہے۔

جوہن نے لوگوں کو ویز ڈسکاؤنٹ کلب میں شامل ہونے کا مشورہ بھی دیتے ہوئے کہا کہ کچھ قیمتیں179 اماراتی درہم سے بھی کم ہیں، لیکن وہ بھی صرف کلب ممبرز کے لیے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین نے رہائشیوں کیلئے پلاٹینم ریذیڈینشل پرمٹ کی تفصیلات ظاہر کردیں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

ویز ایئر ابوظہبی سے متعلق جوہن نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی خصوصی پیشکشوں کو پسند کرتے ہیں۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ Wizz Air کے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں، جس سے انہیں سیلز اور پروموشنز کی تازہ ترین خبریں ملیں گی۔

پاکستان متحدہ عرب امارات کا روٹ خطے کے مصروف ترین فضائی راستوں میں سے ایک ہے۔ اس کی وجہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی نمایاں تعداد ہے۔

مزید برآں، پاکستان سے بہت سے سیاح خلیجی ملک کا رخ کرتے ہیں۔ ویز ایئر ابوظہبی کا مارکیٹ میں داخلہ سستی اختیارات فراہم کرے گا۔

اتحاد ایئرویز، ایمریٹس، فلائی دبئی، اور ایئر عربیہ اس وقت پاکستان-یو اے ای روٹ پر پروازیں چلا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں Wizz Air ابوظہبی کے داخلے سے ان قائم کردہ ایئر لائنز کو سخت مقابلہ ملنے کی امید ہے۔

پچھلے سال، ویز ایئر نے 6,000 سے زیادہ پروازوں میں 1.2 ملین سے زیادہ مسافروں کو منتقل کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دبئی : شہریوں اور رہائشیوں کے لیے خوشخبری

ویز ایئر ابوظہبی کی طرف سے رعایتی کرایوں کا اعلان ان مسافروں کے لیے خوشخبری ہے جو فلائٹ ٹکٹوں کی آسمان چھوتی قیمتوں کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور ویز ایئر ابوظہبی کے اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہونے کی امید ہے۔

Related posts:

متحدہ عرب امارات: بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے کی بڑی رقم پولیس کے حوالے کر دی

بحرین میں گداگری جرم سے ہٹ کر سماجی مسئلے کی شکل اختیار کرگئی

سعودیہ عرب اور امریکہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کو مضبوط بنانے پر متفق

کراچی اور لاہور سے اگلے برس رُوٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے آغاز کا اعلان ہو گا

قطر ریل نے ایکسپو 23 قریب آتے ہی دوحہ کے میٹرو اسٹیشن کو ایکسپو لائٹس اور بینرز سے سجا دیا۔

سعودی عرب کے علاقے نیوم میں مقامی اور بین الاقوامی فلم انڈسٹری کے پروڈیوسرز کیلئے منفرد آفر

کورونا ویکسین لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا: مفتی اعظم شیخ عبدالعزيز الشیخ

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلمان ممالک پر عائد سفری پابندی ختم کر دی

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021