کویت اردو نیوز، 27مئی: لندن میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار تقریباً 5 ارب روپے میں نیلام ہوگئی۔
18ویں صدی کے بادشاہ ٹیپو سلطان کی تلوار کو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت ہوگئی جو ٹیپو سلطان کے نجی کوارٹر سے ملی تھی۔
ٹیپو سلطان اپنے ساتھیوں کی غداری کیوجہ سے برطانوی فوج نے قتل کیا۔
ٹیپو سلطان کی تلوار کو جب نیلامی کے لیے پیش ہوئی تو ایک غیرمتوقع قیمت تلوار کی لگی۔
ٹیپو سلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز یعنی 5 ارب روپے میں فروخت ہوئی۔
ٹیپو سلطان کی وفات کے بعد یہ تلوار برطانوی میجر جنرل ڈیوڈ بیرڈ کو نشان جرأت کے طور پر پیش کی گئی ۔
ٹیپو سلطان کی حکومت 1782 اور 1799 کے درمیان میسور کی سلطنت پر تھی۔
انہوں نے دلیری سے اپنی سلطنت کا دفاع کیا اور اس وجہ سے انہیں “میسور کا ٹائیگر” کا خطاب بھی دیا گیا۔
Related posts:
لفٹ نے خاتون کی جان لے لی، ویڈیو جاری
انڈونیشیا نے بھی انوسٹرز حضرات کیلئے گولڈن ویزا متعارف کردیا
حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دئیے
دس ترقی یافتہ ممالک میں ملازمت کے بہترین مواقع
آسٹریلیا میں ملازمت کے خواہشند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
محبوبہ کو غلطی سے ٹکر لگ جانے پر عاشق نے اپنی کار اور ورکشاپ کو جلاڈالا
محکمہ خزانہ کی گاڑی سے 20 لاکھ سکے چوری ہو گئے
برطانیہ نے وزٹ ویزا سمیت 45 دیگر کیٹیگریز کی فیسیں بڑھادیں