• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کینیڈا نے ریموٹ ورکرز کیلئے نیا ویزہ پروگرام متعارف کرا دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،25جولائی: کینیڈا میں ڈیجیٹل نوماڈ ( ریموٹ ورکرز) کے لیے نئی امیگریشن پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن سین فریزر کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے افراد چھ ماہ تک کینیڈا میں قیام کر سکیں گے۔

اس پروگرام کے تحت ڈیجیٹل نوماڈ مستقل ورک پرمٹ کے لیے بھی درخواست دے سکیں گے اور کینیڈا میں ملازمت ملنے پر مزید تین سال تک قیام کرنا ممکن ہوگا۔

بنیادی طور پر اس پروگرام کا مقصد بیرون ملک سے باصلاحیت ورکرز کو کینیڈا لانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اہم ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹس میں کینیڈا کو افرادی قوت میں کمی کا سامنا ہے،سو یہ پروگرام ایسے افراد کے لیے ہے جو ایسی کمپنی کے لیے کام کر رہے ہوں جس کے مالکان کا تعلق کینیڈا سے نہ ہو۔

بنیادی طور پر اس پروگرام میں ٹیکنالوجی ورکرز پر زیادہ توجہ ہے لیکن ریموٹ ورک کرنے والا ہر فرد اس کے لیے اپلائی کر سکے گا۔

پروگرام کا باضابطہ آغاز 2023 کے آخر تک ہوگا جس کے ساتھ ہی درخواستوں کو بھی جاری کیا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  امن کا نوبل انعام قیدی خاتون کے نام

کینیڈا کے اس پروگرام کے لیے کم از کم تنخواہ کی کوئی شرط عائد نہیں کی جا رہی ہے جو اہم ہے کیونکہ ایسے ویزہ پروگرامز کی پیشکش کرنے والے اکثر ممالک میں ہزاروں ڈالرز ماہانہ آمدنی کی شرط عائد کی جاتی ہے۔

پروگرام کے لیے اپلائی کرنے والے افراد کو ملازمت کے ثبوت کے ساتھ ایک درخواست، تصویر اور فنگرپرنٹس جمع کرانا ہوں گے۔

لاگو رولز کے تحت امیگریشن آفیسر خواہشمند افراد کا انٹرویو کرے گا اور اگر ان کی درخواست منظور ہوتی ہے تو کینیڈین حکومت کو پاسپورٹ بھیجنا ہوگا جو ویزا لگا کر اسے واپس بھجوائے گی۔

اس پروگرام کے تحت ویزہ حاصل کرنے والے افراد کو کینیڈا آنے اور وہاں رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا لیکن کینیڈا پہنچنے کے بعد وہ کسی بھی جگہ منتقل ہوکر اپنا کام جاری رکھنے کے مجاز ہوں گے۔

Related posts:

برطانیہ کا گولڈن ویزا اور شہریت سے متعلق اہم بیان

اسرائیل کےحامی امریکی چینل نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا

ایک ہی چھت تلے رہنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

جاپان زلزلہ: 90 سالہ خاتون پانچ دن بعد ملبے تلے زندہ مل گئی

25 سال میں 23 بار فیل ہونےوالےنے'ایم ایس سی' کا امتحان پاس کر لیا

اسمگلر کے پیٹ سے منشیات برآمد

خاکروب کو میسی سے آٹو گراف مانگنے کی کڑی سزا مل گئی

منگل کو عالمی سطح پر گرم ترین دن قرار دے دیا گیا

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021