کویت اردو نیوز14اگست: ایران کے شہر شیراز میں ایک مزار پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایرانی نیوز ایجنسیز کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے شاہ چراغ مزار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزار پر ہوئے حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ان حملہ آوروں میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
گذشتہ سال بھی ماہ اکتوبر میں ایک مسلح شخص نے اسی مزار کو نشانہ بنایا تھا جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے، بعد میں داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی
Related posts:
دبئی کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا؟
UAE: فیملی گروپ ٹورسٹ ویزا کے لیے درخواست کیسے دیں؟
دبئی ہوائی اڈہ بین الاقوامی سیاحوں اور مسافروں کو کس طرح سنبھالتا ہے
مصری خاتون نے اپنے ہی شوہر کو زندہ دفن کر دیا
دنیا کے عظیم الشان منصوبے "دی لائن" کے آغاز کی تازہ ترین تصاویر جاری
ایپ ٹیکسی ڈرائیوروں پر نئی پابندی عائد
سعودی عرب نے مملکت میں داخلے کی تمام پابندیوں کا خاتمہ کر دیا
گرمیوں میں سانپ: مسقط میونسپلٹی کی عوام سے احتیاط کی اپیل