• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ٹیکنالوجی کی دنیامیں راج کرنےوالی پاکستانی خواتین

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ایک نظر ان باصلاحیت خواتین پر ڈالتے ہیں جو ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں۔

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

ندا فریاد:

ایوی ایشن کے شعبے میں پاکستان کا نام ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ ندا فرید کو ہوائی جہاز کی تیاری، ہوا کی توانائی، بجلی اور توانائی کے تحفظ کے شعبوں میں کام کرنے کا تجربہ ہے۔ ندا فرید میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی گریجویٹ ہیں۔ ندا سوئٹزرلینڈ میں ایئر کرافٹ سٹرکچرل الیکٹریکل مینوفیکچرنگ کے پروگرام مینیجر تھیں اور انہوں نے اپنا وقت ہائی پروفائل ایئربس پروجیکٹس پر بھی گزارا ہے۔

ماریہ عمر
ماریہ عمر، جن کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے، نے 2009 میں ویمنز ڈیجیٹل لیگ کی بنیاد رکھی۔ ماریہ عمر نے یہ اقدام اس وقت کیا جب ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا تھا۔ ماریہ نے کہا کہ ان کے اقدام کا مقصد ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے گھر میں بیٹھی خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمرہ زائرین کے ذریعے کروڑوں روپے کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جہاں آرا
جہاں آرا 20 سال سے پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (PASA) کی صدر رہی ہیں اور ان کا تعلق کراچی سے ہے۔جہاں آرا Catalyst Labs کی بانی بھی ہیں، جہاں آرا ورلڈ بینک کے جینڈر ایڈوائزری بورڈ کی رکن ہیں، ٹیکنالوجی میں خواتین کی وکالت کرتی ہیں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت کو آئی ٹی پر مشورہ دیتی ہیں۔

کلثوم لاکھانی
باصلاحیت خواتین کی فہرست میں ایک بڑا نام کلثوم لاکھانی کا ہے۔ وہ انویسٹ ٹو انوویٹ کی بانی اور سی ای او ہیں، جو ملک میں مختلف پروگراموں کے ذریعے کاروباری افراد کی مدد کرتی ہے۔کلثوم لاکھانی ورلڈ اکنامک فورم کے گلوبل شیپرز کی رکن ہیں۔

زرتاج وسیم
زرتاج وسیم ریاضی، انجینئرنگ، سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کی ماہر اور پاکستان سینٹر فار اسپیس سائنس ایجوکیشن کی شریک بانی ہیں۔ وہ حق اکیڈمی میں STEM اسٹوڈیو کی سربراہ ہیں۔ زرتاج وسیم کہتی ہیں کہ لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ مستقبل میں STEM کے شعبوں میں حصہ لے سکیں۔

مدیحہ حسن
مدیحہ حسن سواری کی شریک بانی ہیں، ایک ایپ انہوں نے 2014 ءمیں لاہور میں شروع کی تھی جسکا مقصد فر کے مسائل کو حل کرنےمیں مدد کرنا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان: زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کو نامرد بنانے کا قانون منظور کر لیا گیا

فضاء فرحان
فضاء فرحان بخش فاؤنڈیشن کے شریک بانی ہیں، ایک غیر منافع بخش تنظیم جو پاکستان کے دیہی علاقوں کو صاف توانائی اور پانی فراہم کرنے میں مدد کرتی ہے، وہ جامع اقتصادی ترقی، موسمیاتی تبدیلی، پائیدار ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور سیکٹر پارٹنرشپ سے متعلق امور کی عالمی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔

Related posts:

دبئی میں پاکستانی اسکول نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

کراچی میں اندرون جیل سے قیدی نے لاکھوں روپے کمالئے

عرب ممالک اور پاکستان میں رمضان المبارک ایک ہی دن شروع ہونے کے امکانات

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ کو ہوگی

إمارات کی جانب سے پاکستانی ویزوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی

ڈاکوؤں نےبیٹے کی میت لےجانےوالےباپ کولوٹ لیا

چوری شدہ موبائل کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال، پولیس نے کریک ڈاؤن کی دھمکی دے دی

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا
پاکستان

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف
پاکستان

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پاکستان

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021