کویت اردو نیوز،23اگست:
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے امیگریشن سیل سٹاف نے کراچی ایئرپورٹ پر عمان جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا۔
مسافر ورک ویزے پر عمان جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا لیکن اس کا یورپ کا ویزا جعلی تھا۔
ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ولی سبحان نامی مسافر کو آف لوڈ کر کے حراست میں لیا۔
ولی کے پاسپورٹ پر موجود شنجین ویزا مبینہ طور پر جعلی نکلا، جس پر مسافر کو آف لوڈ کرنے کے بعد مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے پاسپورٹ سرکل منتقل کر دیا گیا
Related posts:
اپگریڈ کئے جانے والے 12 سعودی شہروں کے نام سامنے آ گئے
اماراتی خلاءباز النیادی نے سمندری طوفان بپرجوائے کی ویڈیو خلاء سے بناکر جاری کردی
سعودی عرب میں کام کرنے والے تارکین وطن کے اہل خانہ کیلیے ویزا فیس میں تبدیلی
یواےای ؛ پرائیویٹ ٹیوشن لائسنس کا اعلان ، درخواست کیسے دی جائے؟
عمان ایئر نے اسٹال گیلری میں نمائش کا آغاز کردیا۔
سعودی عرب میں غیرملکی خواتین سے پیدا ہونے والے بچوں کی آخر کار سنی گئی
اب عمرہ زائرین کو 24 گھنٹے کے اندر ویزہ ملے گا۔
روسی صدر 'پیوٹن' قاتلانہ حملے میں بچ نکلے