کویت اردو نیوز،9ستمبر: سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔
سعودی پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ 11 رکنی گروہ نے دھوکے سے بینک صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالیں۔
پراسیکیوشن کیمطابق گروہ شہریوں کو فون اور میسج کرکے اکاؤنٹس تفصیلات مانگتا تھا اور پھر شہریوں کے اکاؤنٹ سے رقوم نکال لیتے تھے۔ فراڈ کرنے پر 11پاکستانیوں نے تفتیش کے دوران جرم کا اقرار بھی کیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ہر ملزم کو زیادہ سے زیادہ 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔
Related posts:
پاکستانیوں کو سعودیہ بلانے کے لئے سعودی پاکستان پہنچ گئے
عجمان پولیس نے لاپتہ بچی کووالدین سےملوادیا
سعودی عرب میں کراؤن پرنس کیمل فیسٹیول شروع
پاکستان کی نجی ائیرلائن ائیر سیال نے دمام کیلئے بھی فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا
ابوظہبی میں واقع چائے کی معروف دکان کو بلدیہ نے بند کر دیا
ٹریفک حادثات کی اصل وجہ سامنے آگئی
سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لئے 10 نئے شعبوں میں ملازمتوں کی منظوری دے دی
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے مابین دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت