کویت اردو نیوز،22ستمبر: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات جنوری کے پہلے ہفتے میں کرا دئیے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے، جس کیلئے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ بھی لیا گیا ۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27ستمبر 2023کو شائع کر دی جائے گی۔ مذکورہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وتجاویز کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست30 نومبر کو شائع کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد 54 دن کے الیکشن پروگرام کے بعد انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروادیئے جائیں گے
Related posts:
پاکستانی ورکرزکوکینیڈا بھیجنے کامعاہدہ
پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے
عالمی سروےمیں پاکستانیوں کی ذہنی صحت کیسی نکلی؟
کورونا کی نئی قسم، پاکستانی عازمین حج کو ویکسین لگائے جانے کا امکان
پاکستان اوریواےای میں عیدالفطرکب ہوگی؟
پاکستان اور متحدہ عرب امارات تعلقات مزید بہتر بنانے پر متفق
پاکستان میں قرآن مجید اور سپارے خریدنے کیلئے نئی شرط لاگو
لنڈی کوتل میں عوام کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی، ریلی کا انعقاد