لاہور: ( کویت نیوز اردو) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم بھارت جاکر ورلڈ کپ جیتیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاداب خان نے لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کرتےہوئےکہا ہے کہ جب بھی پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنتا ہوں تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے اور بھی زیادہ خوش آئند بات ہے، کوشش کریں گے ٹیم میں جو بھائی چارہ ہے وہ اسی طرح قائم رہے اور ہم بھارت جا کر ورلڈ کپ جیت کر لائیں ۔
خیال رہے کہ آج رات پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے براستہ دبئی بھارت روانہ ہوگی ۔
Related posts:
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران معروف سپورٹس صحافی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے
کیلاش قبیلے کی پہلی خاتون کرکٹر آسٹریلوی کلب کی کپتان بن گئیں
Truewin ایپ کے ذریعے فیفا ورلڈ کپ فائنل کی پیشگوئی کریں اور جیتیں کیش انعامات
افغان کرکٹ ٹیم بذریعہ پاکستان سری لنکا سفر کرنے کے لئے کوشاں
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق ہو چکی ہے، بھارتی میڈیا کا دعوٰی
رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
اسرائیلی حکومت پاکستانی کھلاڑی پر آگ بگولا
پٹرول پمپ پر کام بھی کیا مگر اللہ سے امید لگائی رکھی: عثمان خان