کویت اردو نیوز ، 15 اکتوبر 2023: فرانس میں حملے کے خوف سے لوور میوزیم خالی کر کے بند کر دیا گیاہے ۔
فرانس میں حملے کے خدشے کے پیش نظر لوور میوزیم کو آج سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خالی کرا لیا گیا اور بند کر دیا گیا۔
فرانس میں گزشتہ روز اراس کے ایک ہائی سکول میں چاقو سے حملے کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
فرانس کے لوور میوزیم کوانتباہی پیغامات موصول ہونےکےبعد سکیورٹی وجوہات کی بنیادپر "خالی اور غیر معمولی طور پر بند کیاگیا ہے ۔
Related posts:
ٹائٹن آبدوز میں سوار پاکستانی باپ بیٹے سمیت تمام مسافروں کی ہلاکت کا اعلان
کینیڈا : ملازمت کی اقسام جن کے لیے ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں
کن ممالک میں سب سےزیادہ خوش مزاج لوگ رہتےہیں؟
سال 2022 میں 340 تاجروں نے پاکستان کی شہریت چھوڑ دی
امریکا میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے، یہودی بھی سراپا احتجاج بن گئے
کینیڈا نے ریموٹ ورکرز کیلئے نیا ویزہ پروگرام متعارف کرا دیا
سیلپنگ ڈریس نے زارا فیشن برانڈ کیلیے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا