کویت اردو نیوز ، 27 اکتوبر 2023: امریکا میں لاٹری کا ٹکٹ مہینوں گمشدہ رہنے کے بعد مل گیا، مالک نے اسی ٹکٹ سے لاکھوں ڈالر جیت لیے۔
امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے خلیل سوسا کے مطابق، ان کے ملازم کو مہینوں پہلے ان کا کھویا ہوا لاٹری ٹکٹ گھر سےہی مل گیا، ٹکٹ نے مالک کو 10 لاکھ ڈالر جتوا دیا۔
خلیل نےمیساچوسٹس اسٹیٹ لاٹری حکام کوبتایاکہ اسنے میڈفورڈمیں سیلم اسٹریٹ پر$1.5 ملین کااسکریچ آف ٹکٹ خریدالیکن نتائج جاننےسےپہلےہی اس کوکھودیا۔
خلیل نےمزیدبتایاکہ اسکے ملازم نےمہینوں بعدٹکٹ ایک باکس میں پایاتوپتہ چلاکہ طویل عرصےسےگم شدہ ٹکٹ نےاسے 100,000 ڈالرکامالک بنادیاہے۔
خلیل انعامی رقم کو اپنے دوستوں کی مدد اور خیراتی کام کرنے کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔


















