• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایک عورت کی عجیب کہانی جو دفن ہونے کے بعد قبر سے باہر آگئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ذرا سوچئے کہ کیا کسی شخص کو مردہ سمجھ کر دفن کیا جائے اور کسی وجہ سے قبر کھودی جائے اور وہ زندہ نکل آئے؟

یقین کرنا مشکل ہو گا لیکن ایک صدی سے زائد عرصہ قبل امریکہ میں ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا تھا جس کی تفصیلات آج بھی لوگوں کو دنگ کر دیتی ہیں۔

ویسے تو یہ تفصیلات کتنی درست ہیں، یہ کہنا مشکل ہے لیکن اس واقعے کے چند دہائیوں بعد ایک اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی۔

یہ واقعہ 1915 میں جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے والی ایسی ڈیون بار نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ اس وقت خاتون کی عمر 30 سال تھی اور اہل خانہ نے اسے مردہ تصور کیا تھا اور ڈاکٹر نے بھی موت کی تصدیق کی تھی۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

1915 میں اس کی ‘موت’ سے پہلے ایسی ڈیون بار کی زندگی کے بارے میں زیادہ تفصیلات موجود نہیں ہیں۔ صرف اتنا معلوم ہے کہ وہ 1885 میں پیدا ہوا تھا اور اس نے اپنی زندگی کے ابتدائی 30 سال جنوبی کیرولینا کے ایک قصبے میں گزارے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پیزا کمپنی نے 'سانپ پیزا' متعارف کرادیا

اس کا خاندان بھی قریب ہی رہتا تھا اور اس کی ایک بہن بھی قریبی قصبے میں رہتی تھی۔ 1915 کے موسم گرما میں اس خاتون کو مرگی کا دورہ پڑا اور وہ بے ہوش ہو گئیں۔

اس کے اہل خانہ نے فیملی ڈاکٹر کو بلایا جس نے ایسی ڈیون بار کو مردہ قرار دیا۔ جس کے بعد خاتون کے افسردہ خاندان نے تدفین کی تیاریاں شروع کر دیں۔

اہل خانہ نے اگلے دن صبح 11 بجے آخری رسومات ادا کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ خاتون کی بہن وہاں موجود ہو سکے۔ تدفین کے دن خاتون کو لکڑی کے تابوت میں رکھ کر قبرستان لے جایا گیا اور وہاں آخری رسومات ادا کی گئیں۔

رسومات آہستہ آہستہ مکمل کی گئیں تاکہ خاتون کی بہن پہنچ سکے لیکن اس میں ناکامی پر اہل خانہ نے آخری رسومات کا فیصلہ کیا۔ تابوت کو 6 فٹ گہرے گڑھے میں رکھ کر مٹی ڈال کر قبر بنائی گئی۔

لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ قبر سے عورت کی حیران کن واپسی
قبر کی تعمیر کے تھوڑی دیر بعد ایسی ڈیون بار کی بہن آگئی۔

اس نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ قبر دوبارہ کھودیں تاکہ وہ اپنی بہن کو آخری بار دیکھ سکیں۔

لوگ اس کے لیے تیار ہو گئے اور قبر کھود کر تابوت نکالا گیا۔ تابوت میں موجود کیلیں نکال کر اسے کھولا گیا اور پھر جو منظر دیکھا اس نے لوگوں کے ہوش اڑادیے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جاپان میں 'خیالی پھل' کے ذائقوں پر مبنی ٹافیاں

تابوت کھلتے ہی ایسی ڈیون کو سیدھا بیٹھا دیکھ کر لوگ گھبرا گئے جو اپنی بہن کو دیکھ کر مسکرا رہی تھی۔

یہ منظر دیکھ کر رسومات مکمل کرنے والے 3 پادری خوف کے مارے قبر میں گر گئے، ان میں سے ایک کی 3 پسلیاں ٹوٹ گئیں۔

یہاں تک کہ خاتون کے اپنے گھر والے بھی یہ منظر دیکھ کر بھاگ گئے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ انہیں کوئی بھوت نظر آرہا ہے۔ ایسی ڈیون بار تابوت سے باہر آئی اور ان کا پیچھا کرنے لگی ، اور وہ اور بھی خوفزدہ ہو گئے۔

لیکن وہ بھوت نہیں تھی ، انہیں بدقسمتی سے زندہ دفن کیا گیا تھا، لیکن ساتھ ہی وہ خوش قسمت تھی کہ انہیں باہر لایا گیا۔ اس واقعے کے بعد ایسی ڈیون بار نے معمول کی زندگی گزارنا شروع کی اور مزید 47 سال تک زندہ رہے۔

اس عرصے کے دوران، وہ کپاس چننے والی کے طور پر کام کرتی رہی جب کہ مقامی حکام کی جانب سے انہیں ہر ماہ ایک چیک بھی دیا جاتا تھا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکیں۔

ان کا انتقال 22 مئی 1962 کو ہوا اور مقامی اخبارات نے سرخی لگائی کہ جنوبی کیرولائنا کی خاتون کی آخری تدفین ہوگئی ہے ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  لال مرچ والی کافی مقبولیت حاصل کرنے لگی

Related posts:

پُل سے لٹکتی خاتون کو ریسکیو کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت میں جا پہنچا ؛ ویڈیو وائرل

کوریا میں بھوکا طالبعلم نمائش میں رکھا قیمتی فن پارہ کھا گیا

آن لائن ٹیکسی سروس میں لوگوں کی بھول جانے والی اشیاء

شوہر سے پیسے بٹورنے کے لیے بیوی نے اپنے ہی 2 سالہ بیٹے کو اغوا کرلیا

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگا کر پیار کیا جائے: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

اس سال جزوی چاند گرہن کے سب سے نمایاں بات کیا ہوگی ؟

فروری میں ہر4سال بعدایک دن کیوں شامل ہوتاہے؟

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021