کویت اردو نیوز : غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی بزرگ کی تمام پوتے پوتیاں کےشہید ہونے کے بعد شہید ہونےوالوں سے خطاب کرتے ہوئے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کے خاندان تباہ ہو گئے ہیں اور اب ایک ایسے بزرگ فلسطینی کی دہائی دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے پوتے پوتیاں اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ہیں ۔
بزرگ اپنے شہید نواسوں کی لاشوں پر کھڑے ہو کر کہتے ہیں کہ جب آپ حضرت محمد مصطفیٰ سے ملیں تو کہنا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آپ کی امت نے اہل غزہ کو ناکام بنایا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں نے ہمیں شکست دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے بچو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنا کہ ہمارے ٹکڑےہوتےرہے اور آپ کی امت تماشا دیکھتی رہی۔
Related posts:
40 سالہ شخص کےپیٹ سے150 گھریلواشیاءبرآمد
غیر ازدواجی تعلقات پر بیوی نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا
کن ممالک میں سب سےزیادہ خوش مزاج لوگ رہتےہیں؟
فرانس میں فلسطینوں کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی پر آنسو گیس اورواٹر کیننن کااستعمال
لوگوں کی بڑی تعداد کینیڈا چھوڑنے لگی، وجہ کیا بنی ؟
یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا
غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوشخبری، امریکی ویزا پالیسی کا اعلان
غزہ کا دوبارہ محاصرہ کرنا اسرائیل کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر