کویت اردو نیوز : ایک ویڈیو کلپ میں دو اسرائیلی خواتین کا ردعمل دکھایا گیا جب انہوں نے جنوبی افریقہ میں ایک گھر کی بالکونی پر فلسطینی پرچم لٹکتے ہوئے دیکھا۔
ویڈیو کے مطابق فلسطینی لڑکی کو بالکونی کے نیچے اسرائیلی پرچم اٹھائے ہوئے دو خواتین نے حیران کر دیا، جو ایک گھنٹے تک خاندان کو "بھاڑ میں جاؤ” اور "تم دہشت گرد” جیسے نعرے لگاتی رہی۔
ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دونوں خواتین نے اس کی والدہ لطیفہ کو نام لے کر پکارا، پھر اس کو خوب دھمکیاں دیں ۔
Related posts:
اسرائیلی، اماراتی، بحرینی اور مراکشی نوجوان ابراہیم معاہدے کی تیسری سالگرہ منانے امریکہ پہنچ گئے
پرتگال میں سڑک سرخ شراب کے دریا میں تبدیل ہوگئی۔
عثمان خواجہ نے اسرائیلی مظالم کا شکار غزہ کے بچوں کی مدد کا نیا طریقہ اپنا لیا
اسرائیل کا وزیر ثقافت امیچائی الیاہو اسلام دشمنی میں پاگل؛ غزہ پر ایٹم بم گرانےکی دھمکی دے دی
لائیو انٹرویو کے دوران فلسطینی راہنما گرفتار
برتھ ڈے منانے دبئی نہ لے جانے والے شوہر کو بیوی نے قتل کر دیا
بچوں کا عالمی دن لیکن غزہ کے 5500 بچوں کی شہادت پر مکمل خاموشی
آسٹریلیا میں ملازمت کے خواہشند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی