• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

گاڑی کی نمبر پلیٹ گم ہو جائے تو کیا کریں؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز: سعودی محکمہ ٹریفک نے گاڑی کی نمبر پلیٹ غائب ہونے کی صورت میں ضروری کارروائی کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔

محکمہ ٹریفک نے ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ اگر کسی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ گم ہو جائے تو وہ اپنے ابشر اکاؤنٹ کے ذریعے گمشدگی کی رپورٹ درج کرا سکتا ہے۔

محکمہ ٹریفک کے مطابق اگر دو گاڑیوں کا مالک ایک گاڑی کی نمبر پلیٹ دوسری گاڑی میں استعمال کرتا ہے تو ایسی صورت میں اسے فحص دوری (گاڑیوں کاسالانہ انسپیکشن)، انشورنس و فیس کی ادائیگی کےبعد محکمہ ٹریفک کےماتحت وہیکل رجسٹریشن کارڈجاری کرنیوالے قریب ترین ادارےسےرجوع کرناہوگا۔

واضح رہے کہ محکمہ ٹریفک نے مذکورہ وضاحت اس حوالے سے ایک صارف کے سوال کے جواب میں جاری کی ہے۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

اس سے قبل ٹریفک پولیس نے ٹرالر یا ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کے طریقے کےحوالے سے وارننگ جاری کی تھی ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان: اگر آپ وڈیو میکنگ شعبہ سے وابستہ ہیں تو وزارت ثقافت کو آپکی ضرورت ہے

ٹریفک پولیس نے شاہراہوں پر چھوٹی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو یہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ٹرالر یا کسی ڑی گاڑیوں کو اوور ٹیک کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر سختی کےساتھ عمل کریں۔

ٹریفک اتھارٹی کے ٹوئٹر پر جاری احتیاطی تدابیر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ٹریفک قوانین کا مقصد لوگوں کے جان و مال کا تحفظ ہے۔

ہائی ویز یا شہر میں بڑے ٹرکوں اور ٹریلرز سمیت ہیوی ڈیوٹی گاڑیوں کو اوور ٹیک کرتے وقت 4 احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تاکہ کسی مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے انفوگرافک میں ان معاملات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چھوٹی گاڑی کا ڈرائیور جب بھی ہیوی ڈیوٹی گاڑی کے پاس سے گزرے تو گاڑی اور ٹرالر کے درمیان مناسب فاصلہ یقینی بنائے۔

ہائی وے ٹرک یا ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی گاڑی پیچھے نہ آ رہی ہو۔

سنگل ٹریک روڈ ہونے کی صورت میں ٹرک کو اوور ٹیک کرنے سے پہلے سامنے سے آنے والی گاڑی سے ہوشیار رہیں، جب تک سامنے سے آنے والی گاڑی گزر نہ جائے تب تک اوور ٹیک نہ کریں۔

ٹرک یا بھاری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے سے پہلے سگنل دیں تاکہ ٹرک ڈرائیور ہوشیار رہے۔ اوور ٹیک کرتے وقت بڑی گاڑی (سائیڈ) کے درمیان زیادہ فاصلہ رکھیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ابوظہبی، دبئی اور عجمان کے رہائشیوں کو عیدالفطر کے موقع پر بڑی سہولت فراہم

ٹرک کو کراس کرنے کے بعد فوراً اپنی گاڑی کو اس کے سامنے نہ لائیں بلکہ کچھ دور جانے کے بعد گاڑی کو اپنے ٹریک پر لے آئیں۔

واضح رہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے وقتاً فوقتاً لوگوں کو احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے، جس کا مقصد حادثات کو روکنا اور لوگوں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

Related posts:

دوحہ میٹرو نے میٹرولنک روٹ پر سروس کی شروعات کردی

متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر 328,000 درہم جرمانہ جاری

شارجہ پولیس نے بارش میں لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر 11 گاڑیاں ضبط کرلیں

بحرین میں 21 ایشیائی مردوں کو کرمنل نیٹ ورک بنانے کے جرم میں سزا سنادی گئی

سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

سعودی عرب میں بھکاریوں کی مدد کرنے والوں کو بھی قید اور بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا

سعودی عرب: اپنی کفالت کی منسوخی کے بعد، کیا ڈرائیور کے لیے کام پر واپس آنا ممکن ہے؟

گھوڑے پر اسکول جانے والی سعودی بچی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021