• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

امریکی مردوں کی زندگی خواتین کے مقابلے میں کتنے سال کم ہو گئی ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ایک تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووِڈ کے بعد سے امریکی مردوں کی متوقع عمر خواتین کے مقابلے میں 6 سال کم ہوئی ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووِڈ 19 کے بعد سے امریکہ میں مردوں اور عورتوں کے درمیان متوقع عمر میں فرق پچھلے 30 سالوں کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے۔

جریدے JAMA Internal Medicine میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، 1996 کے بعد سے مردوں اور عورتوں کے درمیان متوقع عمر میں فرق سب سے زیادہ بڑھ گیا ہے، جس کی سب سے اہم وجوہات Covid-19 اور منشیات کا استعمال ہیں۔

اس سے قبل 2021 میں حکومتی اعداد و شمار میں کہا گیا تھا کہ اس وقت کی گئی تحقیق کے مطابق خواتین کی متوقع عمر 79.3 سال ہے جب کہ مردوں کی عمر 73.5 سال تھی۔ ماہرین نے اپنے تحقیقی نتائج میں کہا ہے کہ امریکیوں کی متوقع عمر 2019 سے مسلسل کم ہو رہی ہے جو 2020 میں 78.8 سال سے کم ہو کر 77.0 سال اور 2021 میں مزید کم ہو کر 76.1 سال رہ گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سفر کی ٹینشن اور گھر سے دور رہنے کی فکر، اس کا حل کیا ہے؟

تحقیق کے مصنف ڈاکٹر برینڈن یان (یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو) نے نیویارک ٹائمز کو ایک بیان میں تحقیقی نتائج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متوقع عمر میں مسلسل کمی کا رجحان پریشان کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے کہ کس عمر کے لوگوں کی متوقع عمر میں کمی واقع ہو رہی ہے، تاکہ اس فرق کو کم کیا جا سکے۔

مردوں اور عورتوں کے درمیان متوقع عمر میں بڑھتے ہوئے فرق کی وجوہات بتاتے ہوئے ڈاکٹر یان نے کہا کہ اس پورے معاملے کو مردوں کی بگڑتی ہوئی ذہنی صحت پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔

محققین نے ذیابیطس، دل کی بیماری، ڈپریشن، خودکشی ، شراب نوشی کو بھی مردوں اور عورتوں کے درمیان متوقع عمر میں بڑھتے ہوئے فرق کی وجوہات میں درج کیا ہے۔

Related posts:

مردوں کی صحت پر شادی کے حیران کن اثرات

ٹائپ 1.5 ذیابیطس کیا ہے؟

سردیوں کے موسم میں بھرپور نیند کیسے پوری کی جائے، نئی تحقیق

اعضا اگانے کا تجربہ ، اولاد سے محروم افراد کے لیے بڑی امید

اخروٹ کھانے کےانتہائی حیرت انگیز اثرات

50 منٹ تک دل کی دھڑکن بند ، مگر مریض معجزاتی طور پر بچ گیا

ناشتہ نہ کرنے کے 3 حیران کن اثرات

پاپ کارن کھانے کے انتہائی حیرت انگیز فوائد

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021