کویت اردو نیوز : شہری ہوابازی کے ترجمان نے مملکت میں فضائی کمپنیوں کے خلاف شکایت درج کرانے کے طریقہ کار کی وضاحت کی ہے ۔
ایک انٹرویو کے دوران بتایا گیا ہے کہ "جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے آسانی کے ساتھ شکایات جمع کرانے کے لیے ایک واضح طریقہ کار قائم کیا ہے، اور اس طریقہ کار کا ہدف مسافروں کے لیے اپنے حقوق حاصل کرنا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ شکایت کا کیریئرز کے ذریعہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی وقت اس کا ازالہ کیا جاتا ہے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ جب مسافر کو پرواز کے دوران کسی قسم کی پریشانی یا چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اسے اس کی اطلاع ایئر کیریئر کو کرنی چاہیے جو کہ سروس فراہم کرنے والا ہے اور اگر پریشانی کا حل 7 دنوں کے اندر مکمل نہیں ہوتا ہے تو مسافر اتھارٹی کے پاس شکایت درج کرا سکتا ہے ۔
Related posts:
سعودیہ عرب کے نئے پاسپورٹ کیلئے حرمین شریفین کی تصاویر کا انتخاب کیا گیا
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کو بڑی خوش خبری سنادی
مصنوعی ذہانت کےبین الاقوامی مقابلوں میں سعودی عرب کی پہلی پوزیشن
عمان میں رقم دگنی کرنے کا جھانسہ دینے والا ایکسپیٹ گرفتار
سعودی عرب تارکین وطن کی بجائے اپنے شہریوں کو نوکریاں دے گا
یو اے ای میں اسکولز بھی جلد ہی 3 دن کا ویک اینڈ سسٹم نافذ العمل کریں گے۔
ایران: معذور خاتون کھلاڑی نے جنوبی کوریا میں شوٹنگ ورلڈ کپ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔
داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن کے لیے کیا شرائط ہیں؟