• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ڈریگن فروٹ جو دل کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اکثر ہم ناشتے یا دوپہر کے کھانے میں پھلوں کو اپنی خوراک میں شامل کرتے ہیں، اگر آپ اس روٹین میں ڈریگن فروٹ کو شامل کرتے ہیں تو یہ سپر فوڈ آپ کے جسم کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

ڈریگن فروٹ کی شکل کافی دلچسپ ہوتی ہے، جس میں گلابی جلد کے ساتھ سبز پتے اور گودا کے ساتھ سیاہ بیج ہوتے ہیں۔ اس کا ذائقہ ناشپاتی اور کیوی کے آمیزے کی طرح میٹھا ہوتا ہے۔

خواہ یہ ہاضمہ کا مسئلہ ہو یا کمزور مدافعتی نظام، ڈریگن فروٹ کا استعمال انتہائی فائدہ مند ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں سمیت بہت سے لوگ اس کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

یو ایس نیشنل لائبریری آف میڈیسن میں شائع ہونے والی 2017 کی ایک تحقیق میں محققین نے پھل کھانے کے بعد خون میں گلوکوز کی کمی کو پایا۔

ڈریگن فروٹ وٹامن سی جیسے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔ جو آپ کے خلیات کو فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے دو نئے میوٹینٹ سامنے آ گئے، تحقیقات جاری

یہاں کچھ اہم فوائد ہیں جو آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
• ڈریگن فروٹ میں فائبر اور فائدہ مند چکنائی ہوتی ہے جو خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس میں موجود قدرتی مرکبات دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرکے دل کی صحت کوبہترین بنانےمیں مدددیتےہیں۔

• ڈریگن فروٹ میں موجود وٹامن سی مدافعتی نظام کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آپ کو ایک مضبوط مدافعتی نظام کی ضرورت ہے تاکہ آپ کا جسم انفیکشن اور بیماریوں سے لڑ سکے۔

• ڈریگن فروٹ میں موجود فائبر آپ کے ہاضمے کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ غذائی ریشے آنتوں کی باقاعدہ حرکت میں مدد دیتے ہیں اور قبض کو روکتے ہیں۔

• جو لوگ زیادہ کیلوریز کا شکار ہیں وہ اس پھل کو اپنی خوراک میں شامل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ اس میں دیگر پھلوں کی نسبت کم کیلوریز ہوتی ہیں۔

• ڈریگن فروٹ میں وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس کی موجودگی کی وجہ سے یہ آپ کی صحت مند جلد کے لیے ضروری ہے۔

ماہرین کے مطابق ڈریگن فروٹ میں موجود وٹامن سی کولیجن کی پیداوار بڑھانے میں مدد کرتا ہے جو کہ آپ کی جلد کی لچک بڑھانے اور جھریوں کو کم کرنے کے لیے ضروری ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اینٹی بائیوٹکس کے غیر ضروری استعمال کے کیا نقصان دہ نتائج ہوتے ہیں؟

Related posts:

بالوں کے وقت سے پہلے سفید ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟

بھارت کے تیار کردہ کھانسی کے شربت نے 66 بچوں کی جان لے لی

ڈائٹ مشروبات ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھاتے ہیں ، تحقیق

سردیوں کے موسم میں دودھ میں گڑ ملا کر پینے کے ایسے فوائد جو سب کیلئے جاننا ضروری ہے

کمر درد کاعلاج 'پین کلرز' کےبجائے ان تجاویزسےکریں

تمباکو نوشی سے کیسےچھٹکاراحاصل کریں؟

بلڈشوگر سے نجات کے لیے ناریل کا آٹا استعمال کریں

زکام کی الرجی ہے تو یہ غذائی عادات اپنائیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021