• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

انجیر کا پانی، وزن کم کرنے کا جادوئی مشروب

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : زیادہ تر خواتین کے لیے وزن کم کرنا کسی آزمائش سے کم نہیں، وزن کم کرنے کے اپنے مطلوبہ اہداف کو حاصل کرنے کے لیے بہت سی ایسی چیزیں ہیں جنہیں ذہن میں رکھنا ضروری ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

اس تناظر میں طبی ماہرین وزن کم کرنے کے لیے غذائیت سے بھرپور خوراک کے استعمال پر زور دیتے ہیں۔

جہاں وزن کم کرنے کے لیے طرز زندگی سے کچھ عادات کو ترک کرنا ضروری ہے وہیں کچھ ایسی عادات کو اپنے طرز زندگی میں شامل کرنا بھی ضروری ہے۔

خشک میوہ جات ضروری معدنیات اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں اور یہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہوتے ہیں۔

انجیر کا پانی بنانے کے لیے 3 سے 4 انجیروں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں۔ انجیر نکال کر صبح اس پانی کو پی لیں۔

صبح خالی پیٹ اس پانی کو پینے سے انسانی صحت کو یہ فوائد مل سکتے ہیں۔

• وزن کم کرنے کے لیے انجیر کا پانی بہترین انتخاب ہے۔ اس میں موجود فائبر آپ کو پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور آپ کو زیادہ کھانے سے روکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جوانی میں بڑھاپے کا شکار بنانے والی سب سے اہم وجہ دریافت

• یہ نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس لیے اسے اپنی خوراک میں زیادہ سے زیادہ شامل کرنا یقینی بنائیں۔

• صحت مند ہاضمہ آنتوں کی اچھی صحت کو یقینی بناتا ہے۔ انجیر نظام انہضام کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔

•چونکہ یہ فائبر سے بھرپور ہوتا ہے اس لیے یہ پیٹ سے متعلق مسائل جیسے سوزش، گیس ، تیزابیت کے امکانات کو کم کرتا ہے۔

• انجیر کا پانی بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں موجود کلوروجینک ایسڈ نامی مرکب گلوکوز میٹابولزم کو بہتر بنانے میں موثر ہے۔

• ہائی فائبر مواد بھی بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

• انجیر کا پانی ہڈیوں کی صحت کے لیے بھی حیرت انگیز کام کرتا ہے۔ اس میں موجود کیلشیم، فاسفورس ، میگنیشیم ہڈیوں کے لیے بہت مفید ہے۔

• طبی ماہرین کے مطابق انجیر کے پانی کا باقاعدہ استعمال ہڈیوں سے متعلق مسائل سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔

Related posts:

عمان: سلطان قابوس کینسر سنٹر کی جسم کے پیچیدہ حصہ میں پہلی لیپروسکوپک ٹیومر ریسیکشن سرجری

معمولی سی ورزش بھی کولیسٹرول کو کم کر سکتی ہے

توند سےچھٹکارا پانےکی بہترین عادات جانیں

ابو ظہبی کے ایک مال میں چھاتی کے کینسر کی مفت اسکریننگ کی مہم جاری

انڈے اصلی ہیں یا نقلی؟ معلوم کرنے کا طریقہ سیکھیں

امریکی ماہر نے روزانہ صبح 4 بجے اٹھنے کے حیران کن فوائد سے پردہ اٹھا دیا

سعودیہ عرب میں سافٹ ڈرنکس پر پابندی عائد کر دی گئی

دماغی اور جسمانی صحت کے لیے صبح سویرے دھوپ کیوں ضروری ہے؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021