• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سکول نہ جانا صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا تمباکو نوشی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : علم کو ہمیشہ ایک دولت سمجھا جاتا ہے جو انسان کو عملی زندگی میں کامیاب بناتا ہے۔ لیکن جان بچانے کے لیے علم بھی ضروری ہے اور آپ جتنے زیادہ تعلیم یافتہ ہوں گے، آپ کی قبل از وقت موت کا خطرہ اتنا ہی کم ہوگا۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

یہ بات اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ ناروے میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اسکول، کالج یا یونیورسٹی میں ہر سال گزارنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ 2 فیصد کم ہوجاتا ہے۔

یعنی اگر آپ زندگی کے 18 سال تعلیم میں گزاریں تو قبل از وقت موت کا خطرہ 34 فیصد کم ہو جاتا ہے اور لمبی زندگی ممکن ہو جاتی ہے۔

اس تحقیق میں 59 ممالک کے 10,000 سے زائد افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا، جو 600 سے زائد تحقیقی مقالوں سے اکٹھا کیا گیا۔

مطالعہ نے تعلیمی حصول کا موازنہ دیگر عوامل جیسے صحت مند غذا، تمباکو نوشی یا الکحل کے استعمال سے کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سگریٹ نوشی چھوڑنے میں مدد کرنےوالی سبزیاں

نتائج سے معلوم ہوا کہ تعلیم صحت کے لیے اتنی ہی فائدہ مند ہے جتنی صحت بخش غذاؤں کا استعمال۔

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اسکول نہ جانا صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا تمباکو نوشی یا شراب پینا۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تعلیم سے سب سے زیادہ فائدہ نوجوانوں کو ہوتا ہے تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ چاہے آپ کسی امیر ملک میں رہتے ہوں یا غریب، ہر جگہ تعلیم کے یکساں فائدے ہیں۔

محققین کے مطابق تعلیم کو عام کر کے قبل از وقت موت کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں سماجی عدم مساوات پر قابو پا کر بہت سی اموات کو روکا جا سکتا ہے۔

Related posts:

جسم میں آئرن کی کمی جاننے کے 5 آسان ترین طریقے

دماغی اور جسمانی صحت کے لیے صبح سویرے دھوپ کیوں ضروری ہے؟

کینسر اور ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے کا آسان اور مزےدار طریقہ

توند سےچھٹکارا پانےکی بہترین عادات جانیں

50 سال کے بعد صحت مند زندگی گزارنے کے لئے یہ تحریر ضرور پڑھیں

بلڈ پریشر کی دوا سر درد کو کم کرنے میں معاون

عمان: سلطان قابوس کینسر سنٹر کی جسم کے پیچیدہ حصہ میں پہلی لیپروسکوپک ٹیومر ریسیکشن سرجری

جوان افراد میں فالج کا خطرہ بڑھانے والی ممکنہ وجہ دریافت

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021