• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آسٹریلیا چھٹی بار عالمی فاتح بن گیا ، ’نریندرا مودی اسٹیڈیم‘ پر سناٹاچھاگیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : آسٹریلیا نے چھٹی بار آئی سی سی ورلڈ کپ جیت لیا۔ آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے شاندار سنچری بنا کر ٹیم کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔ فائنل ہارنے کے بعد بھارت کا سب سے بڑا نریندر مودی سٹیڈیم سوگ میں ڈوب گیا۔

میگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل میں آسٹریلیا کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے ہندوستان 240 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ بھارت کے 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے شاندار سنچری بنا کر ٹیم کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

کینگروز کی جانب سے 47 رنز پر 3 وکٹیں گنوانے کے باوجود اوپنر ٹریوس ہیڈ نے مرد بحران کا کردار ادا کیا اور شاندار سنچری اسکور کی جب کہ مارنوس لابوشین نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔

ٹریوس ہیڈ اور مارنس لیبسچین نے ایک ساتھ مل کر آسٹریلیا کو فتح کے راستے پر گامزن کیا۔ اور کینگروز نے چھٹی بار کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں دنیا کی سب سے مہنگی کرکٹ لیگ کرانے پر غور

اس سے قبل آسٹریلیا کے 16 رنز کے مجموعی سکور پر ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، مچل مارش 41 کے مجموعی سکور پر 15 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، جب کہ اسٹیون اسمتھ بھی 47 کے مجموعی سکور پر4 اسکور بنا کر چلتے بنے ۔

اس سے قبل آسٹریلوی گیند بازوں کی نپی بولنگ کے سامنے ہندوستانی بلے باز مشکل میں نظر آئے اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 240 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے کے ایل راہول نے 66، ویرات کوہلی نے 54 رنز اور کپتان روہت شرما نے 47 رنز بنائے جب کہ شریاس آئر نے 18 رنز بنائے۔

کینگروز کی جانب سے مچل اسٹارک نے 3، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے 2، 2 اور ایڈم زمپا اور گلین میکسویل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل جب بھارت نے اننگز کا آغاز کیا تو پہلی وکٹ 30 رنز پر گری، جب شبمن گل 4 رنز بنا کر مچل اسٹارک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ روہت شرما 47 رنز بنا کر میکسویل کا شکار بنے، ان کے بعد شریاس آئر بھی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بھارتی ٹیم کا پانچواں نقصان 178 رنز کے مجموعی سکور پر ہوا جب رویندرا جدیجا 9 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پشاور زلمی کا پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور میں ٹیلنٹ ہنٹ شروع

بھارت کی چھٹی وکٹ 66 رنز پر لوکیش راہول کے حصے میں آئی۔

آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی ساتویں وکٹ 211 رنز پر گری، محمد شامی 6 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

بھارت کی آٹھویں وکٹ بھمرا کی گری جو صرف تین گیندوں پر ایک رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

بھارت کی نویں وکٹ سوریا کمار یادیو کے حصے میں آئی جو 18 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

ورلڈ کپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں 132,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔

آسٹریلیا ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے مضبوط ٹیم ہے، اس نے آٹھویں بار ورلڈ کپ کا فائنل کھیل کر چھ بار ٹائٹل جیتا اور تین بار ٹورنامنٹ میں رنر اپ رہا، بھارت دو بار عالمی چیمپئن رہ چکا ہے۔

ہندوستان میں جاری ورلڈ کپ میں پانچ مرتبہ کی چمپئن آسٹریلیا کی شروعات اچھی نہیں رہی، پہلے دو میچوں میں میزبان ہندوستان اور پھر جنوبی افریقہ سے ہار گئی۔

پاکستان کے خلاف تیسرا میچ ہوا تو آسٹریلیا تال میں آگیا، یہاں سے آسٹریلوی ٹیم کی جیت کا سفر شروع ہوا، پھر نہ رکا، لگاتار آٹھ فتوحات حاصل کرکے آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر آٹھویں بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  صرف 29 بالز پر سینچری بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا

آسٹریلیا نے 1987، 1999، 2003، 2007 اور 2015 میں میگا ایونٹ جیت کر کرکٹ پر راج کیا، جب کہ 2003 کے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے نام کیا۔

Related posts:

اگر سیمی فائنل ریزرو ڈے پر بھی بے نتیجہ رہا تو فائنل میں کون جائے گا؟

بحرینی سائیکلسٹ احمد مدن نے ہنگری وزٹ کیلئے بحرین کی فاتح ٹیم میں شامل ہونیکی تیاری کرلی

ورلڈ کپ کے رنگ پھیکے پڑ گئے، افتتاحی تقریب منسوخ

بھارت نے ایشیاء کپ میں شمولیت کرنے سے انکار کر دیا، مگر کیوں؟

وائرل ویڈیو : ہندوستانی اسٹیڈیم میں 'فلسطینی پرچم' لہرا دیا گیا

پاکستان کی آصفہ علی نے کوریا میں ورلڈ تائیکوانڈو آکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

بھارتی کھلاڑیوں کے رونے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
کھیل

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021