• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

موبائل فون کا کیمرہ ہیک ہونے کا کیسے پتہ چلے؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اگرچہ موبائل ہیکنگ بہت خطرناک ہے لیکن موبائل فون کا کیمرہ ہیک کرنا اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے کیونکہ یہ آپ کی لی گئی تمام تصاویر اور ویڈیوز کو دوسروں تک پہنچا دیتا ہے۔

انفارمیشن سیکیورٹی کی معروف کمپنی وی پی این اوور ویو کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کا کیمرہ ہیک کرنا ہیکر کے لیے کوئی مسئلہ یا مشکل نہیں ہے۔

اس مقصد کے لیے ہیکر کو کچھ مخصوص کوڈز استعمال کرنے ہوتے ہیں جن کے ذریعے وہ کیمرہ ہیک کر سکتا ہے۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

ہیک ہونے والے فون کے مالک کو احساس تک نہیں ہوتا کہ ان کے موبائل کا کیمرہ ہیک ہو گیا ہے۔

ماہرین کی جانب سے پیش کردہ چند نشانیاں بیان کی جا رہی ہیں جن کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ فون کا کیمرہ ہیک ہو گیا ہے۔

آپ کے فون کے ہیک ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ ہیکر آپ کو بلیک میل کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گا اور آپ کو تصاویر وغیرہ بھیج کر مطالبات کرے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  واٹس ایپ میں مکمل طور پر منفرد اور نیا فیچر متعارف

آپ کو اس بات پر گہری نظر رکھنی چاہیے کہ آپ کے فون کی بیٹری کتنی دیر تک چلتی ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ بیٹری فون استعمال نہ کرنے کے باوجود تیزی سے ختم ہو رہی ہے تو آپ کو فون میں انسٹال کردہ ایپلی کیشنز کو چیک کرنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ فون میں کوئی ایسا ‘میلویئر’ انسٹال ہے جس نے کیمرہ آن کر دیا ہے۔

اگر فون کے کیمرہ کی لائٹ ٹمٹماتی ہوئی نظر آتی ہے تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ کا کیمرہ ہیک ہو گیا ہے۔
جب کیمرہ استعمال میں ہوتا ہے تو آئی فون کے سامنے ایک سبز روشنی کا ڈاٹ ظاہر ہوتا ہے۔ اگر یہ لائٹ خود بخود بند ہو جاتی ہے اور آپ کے فون کا کیمرہ یقینی طور پر کسی اور کے قبضے میں ہے۔

اس صورت میں، یہ یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر میلویئر اسکین چلانا ضروری ہے کہ کیمرہ ہیک نہیں ہوا ہے۔

بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لائٹ آن کیے بغیر بھی کیمرہ ہیک ہو جاتا ہے۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب کوئی ہیکر آپ کا کیمرہ ہیک کر کے اس کی لائٹ آف کر دیتا ہے یا یہ بھی ممکن ہے کہ آپ نے اسے سیٹنگز میں دستی طور پر بند کر دیا ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ماہرین نے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے لیےباریک سولر سیل بنالیے

اگر آپ نے فون پر بیک گراؤنڈ میں چلنے والی ایپلی کیشنز کو روک دیا ہے اور پھر بھی ایپلی کیشنز خود ہی شروع ہوتی ہیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ کیمرہ ہیک ہو گیا ہے۔

Related posts:

واٹس ایپ میں گوگل میپس جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

ہونڈا موٹرزکانئی کارسیریزمتعارف کرانے کا اعلان

پیشہ ور افراد نےمصنوعی ذہانت سے اپنے کلون تیار کرکے آمدن میں اضافہ کرلیا

چین کی بڑی کامیابی، عوامی خدمات کے لیے ہوائی ٹیکسیاں متعارف

چیٹ جی پی ٹی کا قانون سازی کے لیے استعمال

نئے تجربات میں سونے کے بارے میں اہم ترین انکشاف

کویت: کوویڈ19 کی ویکسین اسی سال متوقع

ایلون مسک ایکس کو سنبھالنے میں ناکام

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021