• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

قطر سے بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سر سج گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز: راجیہ سبھاکےسابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے قطرمیں جاسوسی کےالزام میں گرفتاربھارتی بحریہ کے 8 افسران کی رہائی کا سہرا بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کو دیا۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

سبرانیم سوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان نے قطر کی حکومت کو افسران کو رہا کرنے پر راضی کرنے میں مدد کی۔

راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے 13 فروری بروز منگل کو آفیشل ایکس ہینڈل وزیر اعظم نریندر مودی کی پوسٹ کو دوبارہ پوسٹ کیا، جس میں ہندوستانی وزیر اعظم کے یو اے ای اور قطر کے دورے کا ذکر کیا گیا۔

مودی نے لکھا تھا کہ ‘میں مختلف پروگراموں میں شرکت کے لیے دو دن میں متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کروں گا، جس سے ان ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ میرا متحدہ عرب امارات کا ساتواں دورہ ہوگا، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم مضبوط ہندوستان-یو اے ای دوستی کو ترجیح دیتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  غزہ : سجدہ کرتےفلسطینی نوجوان کی شہادت کی ویڈیو وائرل

اس پر سبرامنیم سوامی نے لکھا کہ ‘مودی شاہ رخ خان کو اپنے ساتھ قطر لے جائیں کیونکہ وزارت خارجہ اور این ایس اے قطری شیخوں کو راضی کرنے میں ناکام رہے، مودی نے شاہ رخ سے مداخلت کی درخواست کی اور اس طرح ہماری بحریہ کے افسران کی رہائی کے لیے قطری شیخوں سے مہنگا سودا کرلیا۔

بھارتی حکام کی رہائی میں شاہ رخ کے کردار کا دعویٰ جیسے ہی سوامی کی جانب سے سامنے آیا، اداکار کی سوشل میڈیا پر واہ واہ شروع ہو گئی۔

تاہم بالی ووڈ اداکارشاہ رخ کیجانب سے ایسے دعوؤں کی تردید کی گئی ہے۔

شاہ رخ خان کی جانب سے ان کی منیجر پوجا دلانی گرنانی نے آفیشل انسٹاگرام پر ایک بیان شیئر کیا۔

بیان کیمطابق اس کیس میں شاہ رخ کےملوث ہونےکے دعوےبےبنیاد ہیں۔ بھارتی اہلکاروں کی رہائی کاسہرا مکمل طورپربھارتی سرکاری اہلکاروں کوجاتا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سفارت کاری سے متعلق تمام معاملات انتہائی قابل رہنما بہترین طریقے سے انجام دیتے ہیں، دیگر ہندوستانیوں کی طرح، شاہ رخ بھی خوش ہیں کہ بحریہ کے افسران گھر پر محفوظ ہیں اور اداکار ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ .

شاہ رخ خان حال ہی میں قطر میں اے ایف سی فائنل کے مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے، ان کے ایک فین پیج نے اداکار کی قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کا استقبال کرنے کی تصویر شیئر کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نیدرلینڈ میں 8 سالہ لڑکے نے ڈارک ویب سے AK-47 آرڈر کردی

اس تصویر کو بھارتی حکام کی رہائی میں شاہ رخ کے کردار کے لیے پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا گیا۔

Related posts:

جھگڑوں سے تنگ آئے عرب شہری نے بیوی اور خود کو سر عام بم سے اڑا لیا

ایتھوپیئن ائیرلائنز نے 19 سال بعد ایک بار پھرکراچی کیلئے براہ راست پروازیں شروع کردیں

برطانیہ میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء پر بڑی پابندی کا اعلان

اندھیرا کر دینے والا سورج گرہن مکہ میں کب آ رہا ہے؟

وائرل ویڈیو: امریکی صدر جو بائیڈن کے اقدام پر سب ہنس پڑے

کینیڈا نے ریموٹ ورکرز کیلئے نیا ویزہ پروگرام متعارف کرا دیا

کینیڈا میں بین الاقوامی طلباء کی حکومت سے اہم درخواست

ہندوستانیوں اور پاکستانیوں کے لیے ویزا فری ممالک کی فہرست

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021