• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سگریٹ نوشی چھوڑنے میں مدد کرنےوالی سبزیاں

سگریٹ نوشی چھوڑنے میں مدد کرنےوالی سبزیاں
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 6 اکتوبر 2023: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد تقریباً 1.3 بلین ہے۔ متعدد مطالعات میں سگریٹ نوشی کے صحت پر مضر اثرات سامنے آنے کے بعد لوگوں کو اس عادت کو چھوڑنے کی تلقین کی جارہی ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

جو لوگ تمباکو نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں وہ اس مہلک عادت کو ختم کرنے کے لیے متبادل عادات یا چیونگم جیسی مصنوعات استعمال کرتے ہیں تاکہ ان میں سگریٹ کی خواہش کم ہو۔

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ زیادہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان میں کم کھانے والوں کی نسبت کم از کم 30 دن تک سگریٹ نوشی سے پاک رہنے کا امکان کم ہوتا ہے۔

نیکوٹین قدرتی طور پر پھلوں، سبزیوں اور دیگر کھانے میں موجود ہوتی ہے جو ہم روزانہ کھاتے ہیں۔ ان کھانوں میں نیکوٹین اتنی کم ہوتی ہے کہ ہم اس کے عادی نہیں ہوتے۔ نیکوٹین کی یہ چھوٹی مقدار آنتوں سے گزرتی ہے اور جسم سے آسانی سے جذب ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس، نیکوٹین کی مصنوعات (نیکوٹین پیڈز وغیرہ) میں بڑی مقدار میں نیکوٹین ہوتی ہے جو خون میں جذب ہو جاتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مسلسل ذہنی دباؤ میں رہنا مدافعتی نظام کے لیے شدید خطرناک

بینگن
بینگن ان روزمرہ کے کھانے میں سے ایک ہے جس میں نیکوٹین ہوتا ہے۔ بینگن کا تعلق نائٹ شیڈ فیملی سے ہے (تمباکو بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے) اور اس میں 100 مائیکرو گرام نیکوٹین فی گرام ہوتی ہے، ایک سگریٹ میں نکوٹین کی مقدار 10 کلو بینگن میں موجود نکوٹین کے برابر ہے۔

آلو ایک آلو میں تقریباً 15 مائیکرو گرام نیکوٹین ہوتی ہے۔ لیکن پختہ فصلوں اور سبز آلوؤں میں یہ مقدار 42 مائیکرو گرام تک بڑھ جاتی ہے۔

گوبھی
گوبھی ان سبزیوں میں شامل ہے جس میں نیکوٹین ہوتی ہے۔ گو کہ گوبھی کا تعلق نائٹ شیڈ فیملی سے نہیں ہے، پھر بھی اس میں 16.8 مائیکرو گرام نیکوٹین فی گرام ہوتی ہے۔

شملہ مرچ
سالن، سلاد اور دیگر کھانوں میں استعمال ہونے والے ایک گرام شملہ مرچ میں 7.7 سے 9.2 مائیکرو گرام نیکوٹین ہوتی ہے۔

ٹماٹر
پودے پر کچے ٹماٹروں میں نیکوٹین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ ٹماٹر کے پکنے کے ساتھ کم ہو جاتی ہے۔ ایک ٹماٹر میں تقریباً 7.1 مائیکرو گرام نیکوٹین فی گرام ہوتی ہے۔

Related posts:

ان طریقوں سے تیل کی چکنی بوتلوں کو جلدی صاف کریں

اینٹی بائیوٹک ادویات موت کا سبب کیوں بن جاتی ہیں ؟

انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ اور روزےمیں کیافرق ہے؟

دن میں مختصر نیندلینا کیوں ضروری ہے؟

مزاج میں بہتری کے لیے کتنے گھنٹے بھوکا رہنا چاہیے؟

کووڈ کے نئے کیسز کی تعداد میں 52 فی صد اضافہ

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہیضے کے کیسوں میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021