• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

وزن میں کمی کے لیے انتہائی سستا اور منفرد نسخہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : صبح اٹھنے کے بعد چائے اور کافی پینا سب کے لیے عام ہے تاکہ دن کا کام صحیح طریقے سے ہو سکے۔

لیکن جو لوگ وزن کم کرنا چاہتے ہیں وہ چائے اور کافی کے بجائے ادرک کے مشروب کو ترجیح دیں۔

ادرک نہ صرف کھانے کو ذائقہ دیتی ہے بلکہ یہ انسانی جسم کے لیے ہر طرح سے مفید ہے۔ ادرک کو مختلف بیماریوں کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جڑی بوٹی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

ادرک کی چائے یا صبح سویرے پیا جانے والا پانی انسانی جسم کو وافر مقدار میں ضروری غذائی اجزاء اور وٹامن جیسے وٹامن سی، کیلشیم،کاپر، زنک، آئرن، مینگنیج اور کرومیم فراہم کرتا ہے۔

خالی پیٹ ادرک کا یہ مشروب آپ کو یہ فائدے دے سکتا ہے۔

•ادرک کی چائے طاقت کے باعث نظام ہضم کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ بدہضمی، سوزش اور متلی کو دور کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ادرک کا پانی پینے سے جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم یا کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بلڈ پریشر کیوں ہوتا ہے؟ اس سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟

• ادرک میں موجود اینٹی انفلامیٹری خصوصیات جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں کردار ادا کرتی ہیں۔ جوڑوں کے درد کے مریضوں کے لیے ادرک کا پانی بہت مفید ہے۔ ادرک جراثیم اور نقصان دہ بیکٹیریا سے لڑنے میں بھی مدد کرتا ہے جو سوزش کا سبب بن سکتے ہیں۔

• ادرک کا پانی انسانی جسم کے لیے قدرتی قوت مدافعت بڑھانے کا کام کرتا ہے۔ یہ جسم کو انفیکشن سے لڑنے کے لیے مضبوط کرتا ہے۔ یہ خون میں شکر کی سطح کو منظم کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

• ادرک کے پانی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس انسانی جسم کے خلیوں کی صحت میں مدد دیتے ہیں۔ یہ دائمی بیماریوں کے خطرات کو کم کرتا ہے۔

• ادرک میٹابولزم کوبڑھا کر وزن کم کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ جب میٹابولزم صحیح طریقے سے کام کرتا ہے، تو یہ جسم کو کیلوریز جلانے میں مدد کرتا ہے، جس سے جسم کی چربی انتہائی تیزی کیساتھ پگھلتی ہے۔

Related posts:

نیا کورونا وائرس امریکہ، چین ، برطانیہ سمیت 41 ممالک میں پھیل گیا

رات کے کھانے کے بعد کافی یا چائے پینا کیسا ہے؟ نئی تحقیق

یادداشت کو بہتر بنانے کےلیےچندمفید مشقیں کیا ہیں؟

کوویڈ اور انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن WHO نے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاپ کارن کھانے کے انتہائی حیرت انگیز فوائد

متاثرہ ریڑھ کی ہڈی کی وجہ سےفالج،جینیاتی تھراپی سے علاج ممکن

چائےکےنقصانات گنوانےوالےفوائد بھی جان لیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021