کویت اردو نیوز 21 فروری: شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی۔ زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی کمیٹی کو بھجوا دی، چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے۔
دوسری جانب رواں ماہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کے اجلاس کے دوران محکمہ موسمیات نے عندیہ دیا تھا کہ رواں برس پورے ملک میں رمضان المبارک اور عید الفطر ایک ساتھ ہونے کے قوی امکان ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق کل بروز بدھ 22 فروری کو شعبان المعظم کی پہلی تاریخ جبکہ شب برات 7 مارچ کو ہوگی۔
Related posts:
پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو 11 ممالک میں ویزا حاصل کیے بغیر سفر کی سہولت میسر
نیکیاں بیچ کر رسیدیں دینے والا گرفتار
یونان حکومت نے کشتی حادثے کی ابتدائی تحقیقات سے پاکستان کو آگاہ کر دیا
سیلولر کمپنی Jazz کی پاکستانی طلباء کیلئے بامعاوضہ انٹرنشپ کی پیشکش
پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے
شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا گیا
پاکستان: سانحہ موٹر وے میں ملوث ملزمان کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا
دبئی سے کراچی آئے کنٹینر سے غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد