کویت اردو نیوز، 15اپریل: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔
قومی ایئرلائنز نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کیلئے ٹِکٹ سستے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد تک کمی کردی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر 22 اور 23 اپریل سے اس رعایتی اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان عیدالفطر کے 2 دن کے لیے کیا گیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی کا مقصد مسافروں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔
Related posts:
پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم خلا میں پہنچ گئیں
ایزی پیسہ ایپلیکیشن میں "آڈیو نکاح نامہ" فیچر متعارف
لاپتہ بزرگ شہری کی 45 سال بعد گھر واپسی
پاکستان میں تعینات اماراتی سفیر نے سندھی ٹوپی پہن کر پھول دار اجرک بھی اوڑھ لی
پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات کب ہو گی؟
کرہ الباہہ روڈ پر خوفناک حادثے میں 3 موذن جاں بحق
نیکیاں بیچ کر رسیدیں دینے والا گرفتار
بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں سے ڈالر اکٹھے کئے جائیں: اسحاق ڈار