کویت اردو نیوز، 15اپریل: عمان کی رائل نیوی نے مسقط گورنریٹ میں سمندر میں چار عمانی شہریوں کو کشتی میں فنی خرابی کے باعث بچالیا ہے۔۔
وزارت دفاع (ایم او ڈی) نے ایک اہم بیان میں کہا کہ”عمان کی رائل نیوی کے بحری جہازوں میں سے ایک نے ایک عمانی ماہی گیر کی کشتی کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جس میں چار شہری سوار تھے، ہمیں رپورٹ موصول ہوئی کہ کشتی مسقط کے سمندری علاقے کے شمال مشرق میں سمندر میں تکنیکی خرابی کا شکار ہو گئی تھی۔
تاہم وقت پر ہی صورتحال سے نمٹ لیا گیا اور شاہی عمان پولیس کی کوسٹ گارڈ پولیس کے ساتھ مل کر کشتی کو جنوبی البطینہ گورنریٹ میں برکہ کی ولایت میں ماہی گیری کی بندرگاہ پر بحفاظت نکال کر لے جایا گیا،”
Related posts:
سعودی عرب : 90 سال قبل رمضان میں ڈیوٹی اوقات کیاتھے؟
تین لاکھ ریال کی تسبیح میں خاص کیا ؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلمان ممالک پر عائد سفری پابندی ختم کر دی
روس میں اسلامی بینکنگ نظام متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا
متحدہ عرب امارات کے بیشتر علاقوں میں بارش،حد نگاہ میں کمی کے باعث ہائی الرٹ جاری
سعودی حکومت نے 25 ہزار ہیلتھ ورکرز عازمین حج کی خدمت کے لئے مامور کر دئیے
ایمریٹس ائیرلائن کی مسافروں کو نئی بکنگ کرنے کی ہدایت
عمان: رائل پولیس نے بریمی میں زیورات کی چوری کے الزام میں غیر ملکی کو گرفتار کرلیا